Waqt News
Tuesday | January 19, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ریزر نے دنیا کا جدید ڈیجیٹل فیس ماسک متعارف کرا دیا
  • مدینہ کے قریب پہاڑی چوٹیاں بادلوں کی لپیٹ میں،فوٹوسوشل میڈیاپروائرل
  • ارنب گوسوامی کی 'چیٹ' منظر عام آنے پر پلوامہ ڈرامہ بے نقاب ہوگیا، شاہ محمود
  • مصر اور متحدہ عرب امارات کے بھی قطر کے ساتھ فضائی رابطے بحال
  • جعلی راجکماری کے پرانے راگ سن سن کر عوام بیزار ہوچکے، فردوس عاشق اعوان

ایرانی پارلیمنٹ میں جوہری سرگرمیوں کو فروغ  دینے کا بل منظور

Dec 01, 2020 9:51 AM, December 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

تہران  (اے پی پی) :ایران کی پارلیمنٹ نے عالمی پابندی ہٹانے کے سٹریٹجک اقدام کے تحت ملک میں جوہری سرگرمیوں کو فروغ دینے کا بل منظور کر لیا ہے۔ اراکین پارلیمنٹ نے اتوار کو خصوصی اجلاس میں اس بل کو  14 کے مقابلے 232 ووٹوں سے منظور کرلیا۔یورپی یونین اور امریکی وزرات خارجہ نے اب تک اس پر کوئی رد عمل  ظاہر نہیں  کیا۔ایران نے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل پر سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دینے کی دھمکی دی ہے۔ ایران کے اعلی عہدیدار کے مشیر نے کہا کہ ایران اپنے ایٹمی سائنسدان کی ہلاکت کا جواب دے گا۔علاوہ ازیں ایران کے ایک اخبار نے دعویٰ کیا کہ تہران کے انتقام میں اسرائیلی شہر حائفہ پر حملہ کرنا بھی شامل ہے۔ایران کی سٹریٹجک کونسل برائے خارجہ تعلقات کے سربراہ کمال خرازی نے ایک بیان میں کہا کہ 'بلا شبہ ایران شہید ہونے والے محسن فخری زادے کے مجرموں کو سوچ سمجھ کر فیصلہ کن جواب دینے کا حق رکھتے ہیں۔ایران میں روزنامہ اخبار کیہن کے چیف ایگزیکٹو نے محسن فخری زادے کے قتل میں اسرائیلی کردار ثابت ہونے پر اسرائیلی بندرگاہ شہر حائفہ پر حملے کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ اخبار کے چیف ایگزیکٹو کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامہ ای نے مقرر کیا تھا۔سعد اللہ زری نے ایک تحریر میں کہا کہ حملہ اس طرح کیا جانا چاہیے کہ بندرگاہ کو تباہ کرنے کے علاوہ اسرائیل کو بھاری انسانی جانوں کا بھی نقصان پہنچے۔دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے اس ہلاکت پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا تھا۔اسرائیلی کابینہ کے ایک وزیر زازی ہینگبی نے کہا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ کام کس نے کیا۔مغربی اور اسرائیلی حکومت کے خفیہ جوہری ہتھیاروں کے پروگرام کا منصوبہ سازی کرنے کے طویل عرصے سے مشتبہ فخری زادے کو جمعہ کے روز تہران کے قریب ایک شاہراہ پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا تھا اور ان کی کار میں گولی مار دی گئی تھی۔

 بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی مہم کو موثر بنانے کی ضرورت ، ڈاکٹر فیصل سلطان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، میوچل لیگل اسسٹنس ترمیمی بل کثرت ...

    Aug 07, 2020 | 09:13
  • ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی افواج کو دہشتگرد تسلیم کرنے کا ...

    Jan 07, 2020 | 16:06
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ریزر نے دنیا کا جدید ڈیجیٹل فیس ماسک متعارف کرا دیا

    Jan 19, 2021 | 15:01
  • مصر اور متحدہ عرب امارات کے بھی قطر کے ساتھ فضائی رابطے بحال

    Jan 19, 2021 | 14:51
  • جاپانی حکومت کی عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل

    Jan 19, 2021 | 14:42
  • کورونا وائرس کی وباکے بعد مسجد الحرام آنے والوں کی تعداد 67 ...

    Jan 19, 2021 | 14:33
  • حکومت نے احتجاج کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں کی،شبلی فراز

    Jan 19, 2021 | 12:52
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • مہنگائی ہوتی ہے ہونے دو، لوگ بولتے ہیں بولنے دو، ...

    Jan 17, 2021
  • 1

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 2

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 3

    صدر ٹرمپ کے  ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط 

  • 4

    عالمی نمبر ون دہشت گرد قرار پانے والے بھارت پر عالمی برادری کی خصوصی شفقت چہ معنی ...

  • 5

    حکومت اتحادی جماعت  کے مشورے پر کان دھرے

  • 1

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر (۳)

    Jan 19, 2021
  • اسی دن کیلئے بولو ۔۔۔۔

    Jan 19, 2021
  • ’’الزام کسی اور کے سر جائے تو اچھا‘‘

    Jan 19, 2021
  • مچھ ٹریجڈی!

    Jan 19, 2021
  • این آر او:  ماضی اور حال

    Jan 19, 2021
  • کرنل (ر) ڈاکٹر جمشید احمد ترین کی یاد میں

    Jan 19, 2021
  • تاریخی تحصیل پنڈ دادن خان کی فریاد 

    Jan 19, 2021
  • ٹرمپ کا مواخذہ اور جوبائیڈن کی حلف برداری

    Jan 19, 2021
  • اقتدار کے پجاری اور اقتدار کے بھکاری!

    Jan 19, 2021
  • کیا آپ کڑوا سچ سننا پسند کریں گے؟

    Jan 19, 2021
  • 1

    شکرپڑیاں: مین گیٹ تالا کو لگانے کا مقصد سمجھ نہیںآتا

  • 2

      سخت پریشانی میں ہوں

  • 3

    پڑھے لکھے نوجوان کہاں جائیں 

  • 4

      بیمار مزدور کی پریشانی 

  • 5

     چیئرمین نیب سے انصاف کی اپیل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 2

    صبر 

  • 3

    خدادادقوت

  • 4

    طیب وطاہر وجود

  • 5

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اعتبار

  • 3

    واشگاف الفاظ

  • 4

    بلوچستان 

  • 5

    یقین

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    پیغام

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقتصادی 

  • 5

    خوف

منتخب
  • 1

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پاکستان کا سعودی عرب کے گاوں پر حملے پر اظہار مذمت

  • 2

    امریکی بی 52 بمبار طیاروں کی مشرق وسطی کے اوپر پروازیں

  • 3

    ڈاکٹر ماہا مبینہ خودکشی کیس ۔تفتیشی افسر کو حتمی چالان پیش کرنے کی مہلت

  • 4

    لاہور ہائیکورٹ نے ایران میں قید پاکستانیوں کی قانونی امداد اور رہائی کیلئے ...

  • 5

    وزیرِ اعظم کی زیر صدارت پاک افغان اور پاک ایران سرحدی علاقوں میں بارڈر مارکیٹس کے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group