Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں.وزیرداخلہ شیخ رشید احمد
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...

منگل ‘  15؍ ربیع الثانی ‘  1442ھ‘  یکم دسمبر  2020ء

Dec 01, 2020 9:41 AM, December 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
منگل ‘  15؍ ربیع الثانی ‘  1442ھ‘  یکم دسمبر  2020ء

سیاست بندگلی میں داخل ہو تو حادثات جنم لیتے ہیں۔ شیخ رشید 

یہ دانشمندانہ مشورہ دیتے ہوئے شیخ جی نے مولانا فضل الرحمن سے کہا ہے کہ وہ بند گلی میں داخل نہ ہوں۔ یہ دونوں باتیں ایک دوسرے سے متصادم ہیں۔ سیاست کی بند گلی میں داخلے سے حادثات جنم لیتے ہیں والی بات سو فیصد درست ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون کس کو بند گلی میں دھکیل رہا ہے۔ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ اس وقت حکومت اور اپوزیشن دو متضاد انتہائوں پر کھڑی ہے۔ دونوں درمیان کی کوئی راہ نکالنے پر تیار نہیں۔ تخت یا تختہ دونوں کا ماٹو ہے۔ بات سمجھنے سمجھانے سے نکل چکی ہے۔ جب لوگ زبان سے بات چیت کی بجائے ڈنڈوں کی زبان میں بات کرنے لگیں تو پھر جان لیں کہ اب خیر نہیں شر ہی برآمد ہو گا۔ ویسے بھی ہماری مذہبی جماعتوں کا طرہ امتیاز یہی ڈنڈ بردار ٹولے ہوتے ہیں۔ ہمارے کالج کے دور میں یہ طرہ امتیاز جمعیت طلبہ کو حاصل تھا جس کے ڈنڈا بردار کارکن ضیاء الحق حکومت کی سرپرستی میں تعلیمی اداروں کو سرخوں سے پاک کرنے کا فری ہینڈ ملا ہوا تھا۔ یہ تو انصاف سٹوڈنٹس اور دیگر لبرل گروپوں کی کامیابی ہے کہ انہوں نے جامعہ پنجاب میں اور دیگر کالجوں میں ان کا زور توڑا۔ پھر سیاست میں ڈنڈا بردار گروپوں کی ایسی وبا پھیلی کہ جے یو آئی والوں نے تو باقاعدہ ڈنڈا بردار فورس قائم کر لی جو کالی سفید دھاریوں والے ڈنڈوں سے لیس رہتی ہے۔ اب پولیس کا روایتی ہتھیار بھی یہی ڈنڈا ہوتا ہے جسے لاٹھی کہتے ہیں اور لاٹھی چارج کا مطلب سمجھ میں آتا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

٭٭٭٭٭

چیف انجینئر میپکو بلوں کی ریکوری کے لیے خود گلیوں میں نکل آئے 

کیا کبھی لیسکو ، میپکو ، فیسکو کے چیف انجینئر حضرات بجلی چوری روکنے کیلئے کنڈے لگا کر بجلی چوری کرنے والوں کیخلاف یا خود اپنے ادارے کے ملازمین جو بجلی چوری کرواتے ہیں کیخلاف ایکشن لینے کیلئے اس طرح متحرک ہوئے ہیں باہر نکلے ہیں۔ صرف بجلی کے بلوں کی ریکوری کے لیے گلی محلوں میں نکلنا کوئی بڑی دلیرانہ کارروائی نہیں۔ اصل بات تو تب ہوتی جب یہ بڑے بڑے بجلی کے نادہندگان کے ذمے کروڑوں روپے کی ریکوری کرانے نکلتے غیر قانونی کنڈے اُتروا کر اور وصولیاں کر کے دم لیتے ، مگر ان بڑے بجلی چوروں اور نادہندگان کا سامنا کرنے کا حوصلہ کسی میں کہاں۔ یہی وجہ ہے کہ بجلی کی وافر مقدار پیدا کرنے کے باوجود ہم لوڈشیڈنگ پر قابو پانے میں ناکام ہیں بجلی کی مسلسل فراہمی میں ناکام ہیں کیونکہ بجلی کی بڑی مقدار راستے میں ہی چوری ہو جاتی ہے۔ اس تمام تر چوری کی سزا عام صارف کو بھگتنا پڑتی ہے اور انکے بجلی کے بل کم نہیں ہوتے، انہیں ہر ماہ بھاری بل جمع کرانے پڑتے ہیں۔ بیشتر مقامات پر ایک عدد بلب ایک عدد پنکھے اور ایک عدد ٹی وی کا بجلی بل 3 ہزار سے زیادہ آتا ہے۔ صارف بے چارے چپ رہتے ہیں کیوں کہ …؎

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

جائیں تو جائیں کہاں 

سمجھے گا کون یہاں درد بھرے دل کی زبان 

ان کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی۔

٭٭٭٭٭

برائلر 328 روپے فی کلو، انڈے 177 روپے فی درجن‘ لوگ پریشان ہو گئے

ابھی تک تو یہ فیصلہ ہونا باقی ہے کہ مرغی پہلے آئی یا انڈہ پہلے ہوا۔ اس مزیدار بحث کا نتیجہ آج تک کچھ نہیں نکلا تھا مگر اس وقت جس طرح برائلر کا گوشت 22 روپے فی کلو مہنگا ہو کر انڈے پر اپنی فضیلت ثابت کر رہا ہے وہ لوگوں کو پہلے مرغی کی آمد پر قائل کر رہا ہے۔ مگر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ انڈے بھی کسی صورت ہار ماننے کو تیار نہیں ان کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ وہ ایک روپے درجن مہنگے ہو کر 177 فی درجن ہو گئے ہیں یوں ایک انڈا 18 روپے کا ہو گیا ہے۔ یہ کوئی شتر مرغ یا ڈائنوسار کا انڈا نہیں عام ولایتی جسے فارمی مرغی کہتے ہیں کا انڈا ہے۔ ایک وقت تھا جب ولایتی یعنی فارمی مرغی کو اور فارمی انڈے کو کوئی منہ بھی نہیں لگاتا تھا۔ آج یہ حال ہے کہ منہ ان کے ذائقے کو ترسنے لگے ہیں۔ کیونکہ گرانی کے سبب یہ عام آدمی کی پہنچ سے دور ہو گئے ہیں۔ مچھلی کی قیمتوں میں اضافہ ہو تو لوگوں نے ان کی دم اور سر پکا کر اپنا مچھلی کھانے کا شوق پورا کرلیا۔ گوشت مہنگا ہوا تو لوگ سری، دل اور کلیجی کھا کر خوش ہونے لگے۔ مگر مرغی کیا کریں ان کی تو صرف چونچ اور پنجے ہوتے ہیں۔ اب کھائیں تو کھائیں کیا۔ پوٹا اور کلیجی بس گزارے لائق ہے سچ کہیں تو ایک نوالے کی مار ہیں۔ حکومت انڈوں اور مرغیوں کی قیمت میں بے تحاشہ اضافے پر کنٹرول کرے۔ دالیں اور سبزیاں پہلے ہی گوشت کے بھاؤ بک رہی ہے۔ صرف ہوا ہی رہ گئی جو کھانے کے لیے مفت میسر ہے۔ پانی کا تو بل آتا ہے یوں اس کا پینا بھی مفت نہیں رہا۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

٭٭٭٭٭

بی بی شہید کے نام پر بہت بڑی تعداد میں لوگوں کو گھر دئیے گئے: ناصر شاہ 

پیپلز پارٹی کے وزیروں کی ایک اپنی ہی دنیا ہے جس میں وہ مست رہتے ہیں۔ اب سندھ کے وزیر ناصر شاہ کو ہی دیکھ لیں موصوف کو ٹی وی پر آنے کا بہت شوق ہے۔ اس شوق کے ہاتھوں مجبور ہو کر وہ جب بھی ٹی وی پر آتے ہیں نت نئی شرلیاں چھوڑتے ہیں۔ باقی باتیں چلیں قابل برداشت ہیں ہضم ہو جاتی تھیں۔ مگر یہ سندھ میں ہزاروں لوگوں میں سستے گھر بنا کر تقسیم کرنے والی بات کسی طور ہضم نہیں ہو رہی۔ جس سندھ میں 10 بارہ سالوں میں پی پی کی حکومت زیر تعمیر تعلیمی ادارے ، ہسپتال ،  ٹوٹی سڑکیں مکمل نہ کرا سکی وہاں یہ ہزاروں سستے گھر کہاں بنائے گئے کب بنے اور کب تقسیم ہوئے۔ اس کا جواب ناصر شاہ پر ہے۔ بے شک موجود پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے بھی کروڑوں نوکریوں اور گھروں کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا جو آدھی مدت ختم ہونے کے باوجود ابھی تک شروع ہوتا ہوا نظر نہیں آتا تو کڑکی کے اس ماحول میں بھلا پیپلز پارٹی کے وزیروں کو کیا پڑی ہے لمبی لمبی چھوڑنے کی۔ ایسی باتیں صرف سابق وزیر اعلیٰ جناب قائم علی شاہ کو ہی زیب دیتی ہیں۔ انہی پر یہ سب سجتا تھا۔ وہ باغ و بہار انسان ہیں عمر کے اس حصے میں بھی انکی ہر بات لاجواب ہوتی ہے۔ انکے بارے میں کہا جا سکتا ہے۔ 

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

تم چودھویں کا چاند ہو یا آفتاب ہو 

جو بھی ہو تم خدا کی قسم لاجواب ہو 

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • منگل کو زمین اور مشتری کے ایک دوسرے کے قریب آنے کے مظاہر

    Jul 15, 2020 | 11:27
  • سال 2019 کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو ہوگا

    Dec 23, 2019 | 11:05
  • منشیات اسمگلنگ کیس:رانا ثناءاللہ کے ریمانڈ میں 21 دسمبر تک ...

    Dec 14, 2019 | 10:38
  • پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 23 دسمبر 2019 سے 3 ...

    Dec 10, 2019 | 16:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عالمی قوتیں ملک کے امن کو سبوتاژ اور سی پیک کو نقصان پہنچانا ...

    Jan 22, 2021 | 23:00
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    ہ چین کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کو مفت دے گا:وزیر خارجہ

  • 2

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • 3

    آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ...

  • 4

    فائیو جی: حقیقت بن جانے والا خواب 

  • 5

    متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بلاک

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group