Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان ہے.محکمہ موسمیات
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کی سربراہی میں بورڈ ممبران نے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا

’’میرا کہا لکھ لو‘‘ 

Dec 01, 2020 9:38 AM, December 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’میرا کہا لکھ لو‘‘ 

پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر اس پارٹی کی قیادت کی جانب سے ملتان میں اپنے مرکزی جلسے کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسے میں تبدیل کرنے کے فیصلہ پر پیپلزپارٹی کے جیالوں کو یقیناً تحفظات ہونگے۔ میرے اپنے بھی اس حوالے سے تحفظات ہیں مگر حکومت نے آمرانہ حکمرانیوں والی جبر کی ایسی فضا بنا دی ہے کہ ایک دوسرے سے نظریاتی اختلاف کو بھی حکومت مخالف سوچ میں نظرانداز کرنا گوارا ہونے لگا ہے۔ ملتان میں اپوزیشن کے اس جلسے کا کیا حشر ہوا یا کیا رونق لگی‘ اس کا اندازہ تو یہ سطور لکھے جانے کے بعد ہی ہو پائے گا مگر پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کو پبلک اجتماع بننے سے روکنے کیلئے حکومتی انتظامی مشینری کی جانب سے ملتان سٹیڈیم کے اندر اور باہر جو حشر اٹھایا گیا اور اپوزیشن لیڈران جس انداز میں ان حکومتی اقدامات کو چیلنج کرتے نظر آئے۔ وہ پی این اے کی تحریک کے دوران میرے لکھے گئے اس شعر کی عکاسی تھی کہ…؎

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

قوم پر طاری ہوا ہے چھین لینے کا جنوں

اور پاگل پن میں ہے سرکار‘ الٰہی خیر ہو

آخر ایسی نوبت کیوں آئی کہ حکومت مخالفین کیلئے حکومت مخالف تحریک کے راستے نکالنا اور ہموار کرنا آسان ہوگیا ہے۔ 

اگر کسی بھی قسم کے تعصبات کی عینک اتار کر صورت حالات کا جائزہ لیا جائے تو یہ نتیجہ اخذ کرنا چنداں مشکل نہیں کہ حکومت کی غریب مار پالیسیاں ہی درحقیقت اسکی اپوزیشن کے قالب میں ڈھل گئی ہیں اس لئے حکومت مخالف جماعتوں کو حکومت مخالف تحریک کا راستہ ہموار کرنے اور عام پبلک کو اس راستے پر ڈالنے کیلئے کوئی زیادہ تردد نہیں کرنا پڑا۔ پی ڈی ایم کے اب تک کے چار پبلک جلسوں میں عوام کی کرونا کے خوف کے باوجود بڑی تعداد میں شمولیت اور پھر علامہ خادم حسین رضوی کے جنازہ میں لاکھوں افراد کی ہم قدمی بھی حکومتی پالیسیوں کیخلاف عوامی ردعمل ہی کا اظہار تھا۔ بھائی صاحب! اب عوام اپنے ہر مسئلہ اور سسٹم کی ہر خرابی کا ملبہ سابق حکمرانوں پر ڈالنے کی پالیسی قبول کرنے کو تیار نہیں کیونکہ اب آپ کے اپنے اقتدار کے بھی اڑھائی سال پورے ہونے کو ہیں۔ اگر ان اڑھائی سالوں میں عوام کیلئے سابق حکمرانوں کے پیدا کردہ غربت‘ مہنگائی‘ روٹی روزگار کے مسائل کے حل کی کوئی سبیل نہیں نکل پائی اور یہ مسائل اب مجبور مقہور عوام کو عملاً زندہ درگور کرتے نظر آرہے ہیں اور موجودہ اقتدار کے اگلے اڑھائی سال کے عرصہ میں بھی ان مسائل کے حل کی کوئی امید نظر نہیں آرہی بلکہ حکومتی پالیسیاں عوام بالخصوص ملازم پیشہ طبقات کو قعرمذلت کی جانب دھکیلنے کا عندیہ دے رہی ہیں تو مرتا کیا نہ کرتا کے مصداق عوام کے پاس زہر پھانکنے‘ اپنے بچوں سمیت کنوئوں میں کودنے یا کھلی ڈکیتی اور رہزنی کے راستے اختیار کرنے اور اسی طرح اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کا چارہ بننے کے سوا اور کیا چارہ رہ جائیگا۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

اگر حکومت کا منشور عوام کو ایک کروڑ نوکریاں دینے کا ہو جو بقول وزیراعظم عمران خان‘ انکے اقتدار کے پانچ سال پورے ہونے تک عملی جامہ میں نظر آئیگا اور انکے اقتدار کا آدھا عرصہ گزرنے تک ہزاروں ملازم پیشہ طبقات اپنی ملازمتوں سے فارغ ہو کر بے روزگاری کی شرح میں شتربے مہار اضافہ اور خطِ غربت کا گراف مزید نیچے کو دھکیلنے کا باعث بن رہے ہوں تو وہ موجودہ اقتدار کے پانچ سال پورے ہونے تک ایک کروڑ نوکریوں کے سراب کے پیچھے کب تک بھاگتے رہیں گے۔ اسکے برعکس روزگار کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کا اظہار وفاقی وزیر فواد چودھری ان سفاکانہ الفاظ کے ذریعے کر رہے ہوں کہ ملازمتیں دینا حکومت کی ذمہ داری نہیں اور وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ اپنی اس رائے کے ذریعہ ملازمتوں پر مزید کلہاڑا چلانے کا عندیہ دے رہے ہوں کہ ملازمتوں کا موجودہ سٹرکچر قومی معیشت پر بوجھ بن چکا ہے تو جناب سہانے مستقبل والی ڈیڑھ کروڑ نوکریوں کے خواب دیکھتے عوام کو تو موجودہ نوکریاں بھی چھن جانے کا خوف ادھ موأ کر دیگا۔  حفیظ شیخ صاحب نے جس دن اپنی رائے کا اظہار کیا اس سے اگلے روز سٹیل مل سے ساڑھے چار ہزار ملازم بیک جنبش قلم بیٹھے بٹھائے فارغ کر دیئے گئے اور ایک ملازم یہ جانکاہ خبر سنتے ہی دل ہار کر اپنے خالق حقیقی کو جا پہنچا تو کیا باقی ملازمین کیلئے بھی ایسا ہی ماحول بنایا جارہا ہے۔ حد تو یہ ہے کہ لاہور کی منفعت بخش میٹرو بس کے ملازمین بھی تین تین ماہ تک تنخواہیںنہ ملنے کے باعث بس سروس روک کر ہڑتال پر اتر آئے ہیں اور میڈیا پر جو افتاد ٹوٹی ہے وہ ہم بیان کرنے کی پوزیشن میں بھی نہیں کیونکہ حکومت کو کسی بھی طبقے کا کوئی بھی احتجاج اپوزیشن کی کارستانی ہی نظر آتا ہے چاہے اسکی نوبت حکومت کی اپنی کسی بے تدبیری کے نتیجہ میں ہی کیوں نہ آئی ہو۔ حضور! حقیقت یہی ہے کہ…؎

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

کچھ تو ہوتے ہیں محبت میں جنوں کے آثار 

اور کچھ لوگ بھی دیوانہ بنا دیتے ہیں

آپ کسی کو دباتے‘ دیوار کے ساتھ لگاتے جائیں اور توقع رکھیں کہ وہ چوں چراں تک نہیں کرگا اور اپنے لئے ہر ظلم و جبر قبول کرلے گا تو کسی کی ایسی خوش فہمی کو محض اس کا وہم ہی قرار دیا جا سکتا ہے…؎

جیہڑا طعنیاں نال کھِلادے‘ اس دا کِنہے کھانا اے

جیہڑا کِسے نوں کجھ نہ سمجھے‘ کون اوہنوں سمجھا دے گا

جناب! اپنی سوچ بدلیں‘ اپنا چلن درست کرلیں‘ اپنی پالیسیوں پر نظر آنیوالے ہر عوامی اضطراب کو اپوزیشن کی کارستانی نہ سمجھیں اور عوامی فلاح کو مقدم بنالیں تو کسی حکومت مخالف تحریک کی نوبت آئیگی نہ اسے عوام میں پذیرائی حاصل ہوگی ورنہ ظفراقبال کی یہ پیشین گوئی ہی صادق آئیگی کہ…؎

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

زمیں زیر و زبر ہونے کو ہے‘ میرا کہا لکھ لو

کہ میں اس کے فشار زلزلہ پیما میں رہتا ہوں 

٭…٭…٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سعید آسی


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • ملتان: چوری کی انوکھی واردات، چور نے معذرت نامہ بھی لکھ دیا

    Mar 08, 2020 | 12:29
  • حکومت نواز شریف کو ڈیپورٹ کروانے کیلیے ان ایکشن، برطانیہ کو ...

    Mar 04, 2020 | 08:50
  • عمران خان نے کہا تھا کہ وہ احتجاج کرنے والوں کو کنٹینر بھی ...

    Oct 07, 2019 | 21:43
  • کشمیری اپنے خون سے تاریخ لکھ رہے ہیں، پاکستان سفارتکاری کے ...

    Nov 30, 2018 | 18:36
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں مطلع ابرآلود ، بارش اور ...

    Jan 22, 2021 | 22:33
  • اسٹیٹ بینک کا شرح سود 7 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 22, 2021 | 21:48
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی ...

    Jan 22, 2021 | 19:22
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 3

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، قومی سلامتی کیلئے ...

  • 4

    ہ چین کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کو مفت دے گا:وزیر خارجہ

  • 5

    صدر پیوٹن1.37ارب ڈالر محل کے مالک ہیں، روسی اپوزیشن لیڈر

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group