Waqt News
Tuesday | January 26, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • رئیر ایڈمرل عابد حمید نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ تبدیلی کمانڈ کی پروقار تقریب میں پاک بحریہ کی لاجسٹک کمانڈ کا عہدہ سنبھالا
  • بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی
  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ایجنڈا
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

آخری ہچکولے کھاتی پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس

Dec 01, 2020 9:31 AM, December 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
آخری ہچکولے کھاتی پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس

آج پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس ہے۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کے لگائے ہوئے اس پودے کی عمر نصف صدی سے زیادہ ہو چکی ہے اور راقم کو یہ شرف حاصل ہے کہ شہید بی بی بینظیر بھٹو نے اندرونی پارٹی پالیٹکس اور مخالفت کے باوجود مجھے پیپلزپارٹی فیڈرل کونسل کا نوعمر رکن منتخب کیا۔ شہید بی بی کی شہادت کے بعد پہلے جانثار کارکنوں کو رفتہ رفتہ پارٹی سے نکالا گیایا دور کیا گیا اور پھر آج لولی لنگڑی بھٹو شہید کی پیپلزپارٹی کو لاوارثوں کی طرح چھوڑ دیا گیا ہے اور میرا دعویٰ ہے کہ آپ پنجاب میں پیپلزپارٹی کی قیادت کے پانچ نام نہیں بتا سکتے۔ جب تک لاہور اور پنجاب بھر میں جھونپڑیوں اور غریبوں کی چھتوں کے اوپر پیپلزپارٹی کا جھنڈا لہراتا رہا اور خصوصاً لاہوریے یہ جانتے ہیں کہ مشرف کے آٹھ سالہ اقتدار میں میرے جوہر ٹائون لاہور والے گھر پر پارٹی کا ترنگا ببانگ دہل لہراتا رہااور جب سے بلاول ہائوس لاہور اربوں روپے کی لاگت سے تیار ہوا ہے تب سے بھٹو غریب کارکن کے دل سے نکل کر محلات میں جا بسا ہے۔پنجاب میں سے پیپلزپارٹی ہمیشہ 80یا 90قومی اسمبلی کی سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی تھی مگر آج یومِ تاسیس پر حالت یہ ہے کہ پیپلزپارٹی پنجاب سے اپنا ایک بلدیاتی کونسلر بھی منتخب نہیں کر اسکتی۔پاکستان پیپلزپارٹی آج 53سال کی ہو گئی۔ 30نومبر 1967ء کو ذوالفقار علی بھٹو نے اس پارٹی کی بنیاد رکھی۔ وہ پاکستان کی سیاست اور جمہوریت کو زمین کی پستیوں سے آسمان کی بلندیوں تک لے گئے۔

امریکہ : ایک تہائی سیاہ فام فوجیوں کو نسلی امتیاز کا سامنا ، ٹرمپ دور میں اضافہ ہوا : رپورٹ

 حالات گردش اور وقت کی ضرورت نے بینظیر بھٹو شہید کو ان کا جاں نشین بنایا۔حالات غیر معمولی اورروح فرسا نہ ہوتے تو ذوالفقار علی بھٹو کسی پارٹی کے لیڈر کو اپنا جاں نشین بناتے۔ بینظیر بھٹو نے پارٹی کا پرچم اپنے عظیم باپ کی طرح بلند رکھا، اسے جھکنے نہ دیا۔ شہید بے نظیر بھٹوکے بعد پارٹی کی جاں نشینی بھی شب خون کی زد میں آگئی۔ بڑے لوگوں کی پارٹی پر چھوٹی سوچ کے حامل لوگ قابض ہو گئے۔ اقتدار میں پارٹی آئی تو پوری دنیا کو معلوم ہے، ذوالفقار علی بھٹو کے نام اور بے نظیر بھٹو شہید کے لیاقت باغ میں بہے تازہ خون کے باعث آئی۔2008ء کے انتخابات میں کامیابی بینظیر بھٹو کی چلائی ہوئی جاندار انتخابی مہم کی مرہونِ منت تھی۔ اقتدار میں آنے کے بعد زیادہ مشکل مقبولیت کو برقرار رکھنا ہوتا ہے، وہ کتنی برقرار رہی 2013ء کے انتخابات میں دنیا نے دیکھ لیا۔ پنجاب نے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ عزت دی، اعتماد دیا اور ووٹ دیا۔ 2013ء کے الیکشن میں بھٹوز کا جعلی جاں نشینی کرنے والوں کو ہر صوبے میں لوگوں نے مسترد کر دیا۔ سکڑسکڑ کے پارٹی سندھ تک محدود رہ گئی۔ وہاں بھی جو سیٹیں وڈیرا شا ہی کی وجہ سے ملیں۔ اگلے الیکشن میں وہاں سے بھی صفایا ہوتا نظر آتا ہے۔ گلگت بلتستان میں پی پی پی بہت کچھ کر سکتی تھی۔ ن لیگ کو اس کا بیانیہ لے ڈوبا۔ اس کا خلا پی پی پی پُر کر سکتی تھی۔ بلاول نے وہاں مہم چلائی مگر وہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔مہم کے پہلے دن ہی سے دھاندلی کا شور اٹھا دیا۔ تحریک انصاف عوام کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکی۔ مہنگائی ہے ،بے روزگاری ہے اور بھی مسائل ہوں گے مگر وہ کرپشن کے خاتمے اور کڑے احتساب کیلئے کمٹڈ ہے ۔ کسی حد تک احتساب ہوتا ہوا نظر بھی آ رہا ہے۔  پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کا جلسہ نصف صدی سے ہوتا آیا ہے۔آج کرونا زوروں پر ہے جلسے سے گریز کی ضرورت تھی مگر ضد کی گئی کہ جلسہ ضرور کرینگے، ہر صورت میں کرینگے۔ یوسف رضا ملتانی خود کرونا کا شکار ہوئے، ایک بیٹا بھی ہوا، مریم نواز کے شوہر ہوئے ،کائرہ ہوئے مگر پی پی پی اور ن لیگ کی قیادت مان کر نہ دی۔ ادھر مریم کی دادی کی میت لندن سے آئی دوسرے دن وہ بھی جلسے میں شرکت کا عزم ظاہر کر رہی تھیں۔ ابا جی نے کہا ہے کہ یہ ذاتی دُکھ ہے۔ عوام کا دکھ بڑا ہے۔ ذاتی دکھ بھول کر جلسہ میں جائو۔ ایسے موقع پر انسان کو اپنی ہوش نہیں ہوتی ان کو جلسوں کا جنون ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے جلسے کی سقراطانہ توجیح پیش کی ہے۔ کہتے ہیں لوگ روز بازار میں جاتے ہیں جلسہ تو صرف ایک دن ہونا ہوتا ہے۔ لوگ بازار میں جلسے کرنے جاتے ہیں؟ لوگ بازار نہ جائیں روزگار نہیں چلتا، گھر نہیں چلتا۔ جلسہ نہ ہو تو کیا ہوسکتا ہے؟ صرف کرونا سے بچا جا سکتا۔ بلاول ویڈیو لنک سے خطاب کریں، کیونکہ ان کو کروناہے،جلسے میں آنیوالے بے شک کرونا کا شکار ہو جائیں ان کو بھی وڈیو لنک سے خطاب سننے دیں ۔ بہرحال جلسے کا حشر دنیا نے دیکھ لیا۔ حکومت گرانے کیلئے ایسے جلسے جلوس کچھ نہیں کر سکتے۔ خد اکے بندو !حکومت سے نجات حاصل کرنی ہے تو اسمبلیاں چھوڑ دو، کشتیاں جلا دو، ادھر آنے کو تیار نہیں۔ میاں نوازشریف کہتے ہیں کہ 2018ء کے انتخاب کے بعد مولانا فضل الرحمن کی بات مان لینی چاہیے تھی۔ ہم لوگ اسمبلیوں میں نہ جاتے، یہ ایسی غلطی ہے جو آج بھی درست ہو سکتی ہے مگر استعفیٰ کیا یہ لوگ دینگے۔ گلگت بلتستان میں بھی ویسا ہی دھاندلی کاراگ الاپ رہے ہیں اور اسمبلی میں بھی براجمان ہیں۔ یہ کس کو بیوقوف بناتے ہیں، عوام کو نہیں بنا سکتے ،کیا خود بن رہے ہیں۔ پی پی پی کے جینوئن جیالوں کو پی پی پی کا یومِ تاسیس مبارک ہو۔یہ جیالے کوشش کریں کہ پارٹی بھی جینوئن لوگوں کے ہاتھوں میں آ جائے۔

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مطلوب وڑائچ


مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • یوم الحاق پاکستان:کشمیریوں کو ان کا حق دلانےکیلئےلڑتے رہیں ...

    Jul 19, 2020 | 11:19
  • پیپلزپارٹی پارٹی جیت گئی، پی ڈی ایم نے شکست تسلیم کرلی: شیخ ...

    Jan 02, 2021 | 11:15
  • پی ڈی ایم میں اعتماد کا فقدان، استعفوں پر پیپلزپارٹی اپنا ...

    Jan 01, 2021 | 11:05
  • قائد اعظم محمد علی جناح کا145واں یوم ولادت

    Dec 25, 2020 | 09:30
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • رئیر ایڈمرل عابد حمید نے پاکستان نیوی ڈاکیارڈ میں منعقدہ ...

    Jan 25, 2021 | 22:29
  • بھارت اور چینی فوجیوں کی سرحد پر پھر جھڑپ، متعدد فوجی زخمی

    Jan 25, 2021 | 22:07
  • وزیراعظم کا کووڈ 19 سے نمٹنے کیلئے عالمی برادری کے لئے 5 نکاتی ...

    Jan 25, 2021 | 21:45
  • عالمی مارکیٹ اور پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ

    Jan 25, 2021 | 21:18
  • آرمی چیف کی وزیر اعظم سے ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور ...

    Jan 25, 2021 | 20:51
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عظمت حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ!!!!

    Jan 25, 2021
  • براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

    Jan 25, 2021
  • ’’عیسیٰ ابنِ مریمؑ نُوں ، کد تِیکر ، میں ...

    Jan 24, 2021
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • 1

    بہتر ہے جوبائیڈن انتظامیہ امن عمل کا سلسلہ وہیں سے شروع کرے جہاں ٹرمپ چھوڑ کر گئے

  • 2

    پلوامہ حملہ، شیوسینا نے بھی بھانڈہ پھوڑ دیا

  • 3

    ترکی : پاکستان کیلئے بحری جہاز کی تیاری

  • 4

    عوام کو دل خوش کن رپورٹوں کی نہیں‘ مہنگائی میں کمی کے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے

  • 5

    آرمی چیف سے  امریکی ناظم الامور کی ملاقات

  • 1

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • May  God  Protect  Our  Troops  (1)

    Jan 25, 2021
  • بھارت میں دہشتگرد تنظیمیں اور سرپرست حکومت

    Jan 25, 2021
  • ندیم افضل چن کا سیاسی مستقبل

    Jan 25, 2021
  • براعظم افریقہ ۔ہندو انتہا پسندی کی زد میں ! 

    Jan 25, 2021
  • افواہوں کی ہوائیاں 

    Jan 25, 2021
  • شخصیت کا اثر

    Jan 25, 2021
  • اکرم سحر فارانی

    Jan 25, 2021
  • سعادت حسن منٹو کی 65ویں برسی

    Jan 25, 2021
  • بھارتی یوم جمہوریہ ، کشمیر یوں کیلئے یوم سیاہ

    Jan 25, 2021
  • پاکستان میں جمہوریت کا سفر

    Jan 25, 2021
  • 1

    وزیر داخلہ اور چیئرمین ’’نادرا‘‘ نوٹس لیں

  • 2

    بارانی علاقوں میں پھلدار پودوں کے باغات کا مسئلہ

  • 3

    اسلامی تاریخی ورثہ کی حفاظت کی جائے

  • 4

    پاکستانی طرز سیاست کی جنگ 

  • 5

    بک شیلف …… ناموں کا خزانہ

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 3

    ایثارووفاء

  • 4

    دعوت وتربیت 

  • 5

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    وحدت

  • 3

    حمایت

  • 4

    امید 

  • 5

    زندگی

  • 1

    علامہ اقبال کے خطبہ

  • 2

    شمع 

  • 3

    لذت

  • 4

    یورپی 

  • 5

    غضب

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 3

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 4

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 5

    غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ضروری بیان بازی اور کمزور سیاسی ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    2 ارب 87 کروڑ سے زائد مالیت کا تقریبا 40 کلو سونا پکڑا گیا

  • 2

    انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک اور دیگر صارفین کے لیے بڑی خبر

  • 3

    شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی 43 سال پرانی کار شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گئی

  • 4

    تارہ محمود وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کی صاحبزادی ہیں

  • 5

    اسٹرابیری کی کاشت کا منفرد طریقہ، سعودی شہری نے دنیا کو حیران کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group