فرمانِ قائد Dec 01, 2020 7:19 AM, December 01, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اگر آپ خود کو ایک قوم‘ ایک عظیم قوم کے سانچے میں ڈھالنا چاہتے ہیں تو خدا کیلئے اس صوبائی عصبیت کو فوراً ترک کر دیجئے۔ صوبائی عصبیت بھی سنی شیعہ فرقہ واریت کی طرح بہت بڑی لعنت ہے۔(جلسہ عام‘ ڈھاکہ،21 مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+