چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے کہا ہے کہ بار اور بنچ انصاف کی گاڑی کے دو پہیے ہیں اور لوگوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے انکے درمیان موثر تعاون ناگزیر ہے۔بہاولپور میں الوداعی عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو عدالتوں پر اعتماد ہے اس لئے یہ ہماری اولین ترجیح ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کیا جائے۔چیف جسٹس نے اس بات پر زور دیا کہ ملکی ترقی کیلئے امن وامان برقرار رکھا جانا چاہیے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38