امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی سپلائی میں اضافہ ہے تاہم اوپیک ملکوں اور روس کی جانب سے پیداوار میں کمی کے امکانات کے باعث نرخوں میں کمی محدود رہی۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 75 سینٹ (1.3 فیصد) کم ہوکر 58.76 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ (0.6 فیصد) اضافے کے ساتھ 51.16 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38