محکمہ تحفظ جنگلی حیات وپارکس پنجاب میں ترقیاں و تبادلے
لاہور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ تحفظ جنگلی حیات وپارکس پنجاب میں افسران اور سپر نٹنڈنٹس کی ترقی ،ڈائر یکٹرجنرل جنگلی حیات وپارکس پنجاب خالدعیاض خان کی سفارشات پرسیکرٹری جنگلات ،جنگلی حیات و ماہی پروری پنجاب نے زاہداقبال شیخ کو بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف ریگولرجبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل آباد مظہرامتیاز کو ترقی دیکر ڈپٹی ڈائریکٹر وائلڈلائف مقرر کرنے کے احکامات جاری کردئیے مزید براںسپر نٹنڈ نٹ اکائونٹس چودھری محمداسلم کواکا ئو نٹس آفیسر ہیڈ کوارٹرز اور سپر نٹنڈ نٹ محموداختر کو ترقی دیکر ایڈ منسٹریٹوآفیسر ہیڈ کوارٹرز تعینات کردیا ہے ۔