بلال صوفی کے زیراہتمام کالم نگار اسحاق جیلانی کے اعزاز میں عشائیہ
لاہور (پ ر) کالم نگار اسحاق جیلانی کے اعزاز میں چیئرمین فلور ملز ایسوسی ایشن ڈاکٹر بلال صوفی کی طرف سے عشائیہ دیا گیا۔ شریک محفل میں مدثر اقبال بٹ‘ حافظ شفیق الرحمان‘ ایثار رانا‘ سعد اختر قاضی‘ ڈاکٹر عمرانہ مشتاق‘ پروفیسر رانا تنویر قاسم‘ قیصر ورک‘ شہباز چودھری‘ عقیل انجم اعوان سمیت دیگر شریک ہوئے۔