جامع حلیمہ سعدیہ میں روحانی اجتماع آج ہوگا
لاہور (پ ر) جامع مسجد حلیمہ سعدیہ چوہان روڈ پر روحانی اجتماع آج بعد نماز عصر ہوگا۔ تلاوت وحمد قاری دائود نقشبندی، خصوصی خطاب مولانا منسوب رحیمی کرینگے۔ ملکی سلامتی‘ خوشحالی اور آزادی کشمیر کیلئے خصوصی دعا ہوگی۔