پی ا یس ایل: کوئٹہ گلیڈئیڑ نے عبدالرزاق کی خدمات حاصل کرلی
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈئیڑ نے آل رائونڈر عبدلرزاق کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ عبدالرزاق پاکستان سوپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈئیڑ کے اسسٹنٹ کوچ اور بولرز کی تربیت کے لئے کوچ معین خان کیساتھ کام کرینگے۔