گورنر سندھ کی صحت پہلے سے بہتر ہے Dec 01, 2016 6:27 AM, December 01, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کراچی ( وقائع نگار ) ترجمان گورنر ہاﺅس نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی صحت پہلے سے بہتر ہے۔جسٹس (ر) سعید الزماں صدیقی اسٹاف سے روزانہ رابطہ میں ہیں اور ضروری فائلوں پر دستخط بھی کر رہے ہیں ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+