کراچی لائے جانے والے اسلحے کی بھاری کھیپ پکڑی گئی
کراچی (کرائم رپورٹر)ایکسا ئز پولیس نے بروقت کارروائی کرکے کراچی شہر کو دہشتگردی کی ممکنہ واردات سے بچالیا۔ ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن سکھر نے سندھ پنجا ب سر حد پر خفیہ اطلا ع ملنے پر ایک ٹرک کی تلا شی کے دورا ن اس میں سے بڑ ی تعدا د میں اسلحہ اور منشیا ت برآمد کر لی۔یکسا ئز انسپکٹرجا م امیر علی ڈہر نے اپنی ٹیم کے ہمرا ہ سندھ پنجا ب سرحد پر قا ئم چوکی کمبوں شہید کے مقا م پر ٹر ک نمبر 9595کی تلا شی کے دورا ن اس میں سے 30کلو چر س ،16را ئفلز ،82پستول ،10میگزین اور رائفل کے 21500را ﺅ نڈز برآمد کر لئے۔تا ہم رات کی تا ریکی کا فا ئدہ ا±ٹھتے ہوئے ملزم فرا ر ہو نے میں کا میا ب ہو گیا۔ایکسا ئز پو لیس نے ٹر ک ،منشیا ت اور اسلحے کو قبضے میں لیکر مقدمہ در ج کر لیا ہے اور تفتیش شرو ع کر دی ہے۔صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ﺅ لہ نے اس کا روائی ایک کو بڑی کا میا بی قرا ر دیتے ہو ئے محکمہ ایکسا ئز کے متعلقہ افسرا ن کو تعریفی اسنا د ینے کا بھی اعلا ن کیا ہے۔