جوہری فضلے سے بیڑیاں بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا،5ہزار سال چلیں گی: برطانوی اخبار
برطانیہ( نوائے وقت رپورٹ) جوہری فضلے سے بیڑیاں بنانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا گیا۔ یہ بیڑیاں ایک دو نہیں 5ہزار سال چلیں گی۔ برطانوی اخبار کے مطابق جوہری راڈ کے کاربن کو ہیرے میں بدل کر بیڑی بنے گی۔