’’ پانی کو اب تک سر سے گزر جانا چاہئے‘‘ عبدالباسط نے شعر سنایا
نئی دہلی (نیٹ نیوز) پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بی بی سی سے گفتگو کے دوران پاکستان بھارت تعلقات اور مذاکرات کی بحالی کے حوالے سے یہ شعر پڑھا۔
کچھ فیصلہ تو ہو کہ کدھر جانا چاہئے
پانی کو اب تو سر سے گزر جانا چاہئے