بھارت نے پاکستان کے سوا دیگر ممالک کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی
دہلی (نیوز ڈیسک) بھارت نے میڈیکل ٹورزم اور تجارت کے فروغ کیلئے پاکستان کے سوا دیگر ممالک کے لئے نئی ملٹی پل ویزا پالیسی جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق اس ویزا پالیسی سے دنیا کے 158 ممالک کے شہری فائدہ اٹھا سکیں گے۔