مخصوص بلدیاتی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نومنتخب نمائندے 3 دسمبر کو حلف اٹھائینگے۔ ملک بھر میںمخصوص نشستوں پر کامیاب امیدوار کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔