مشروب ساز کمپنی نے غزہ میں پہلی فیکٹری کھول لی Dec 01, 2016 4:46 AM, December 01, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ غزہ (اے ایف پی) غزہ میں مشروب ساز ادارے نے اپنی پہلی فیکٹری کھول لی۔ اس اقدام سے سینکڑوں فلسطینیوں کو نوکریاں ملیں گی۔ نیشنل بیوریج کمپنی کے بانی چیئرمین نے کہا یہ سنگ میل ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+