نواب ٹاﺅن : 9 سالہ بچہ اغوا والد کےساتھ گیا : ڈی آئی جی آپریشنز
نلاہور (نامہ نگار) نواب ٹاﺅن کے علاقہ مےں 9سالہ بچے کو اغواءکر لےا گیا۔ بتاےا جاتا ہے کہ نواب ٹاﺅن کے علاقہ مےںشوکت خانم ہسپتال کے قرےب ابدالےن سوسائٹی مےں رہائش پذےر خاتون شازےہ کا بےٹا سفےان مسعودگلی مےں کھےل رہا تھا کہ نا معلوم افراد اسے اغواءکر کے لے گئے۔ عےنی شاہدےن کے مطابق بچے کو سفےد رنگ کی کار مےں چار نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے۔ پولےس نے مغوی بچے کی والدہ کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈی آئی آپریشنز حید ر اشرف کے مطابق بچہ اغوا نہیں ہوا والد کے ساتھ گیا۔
9 سالہ بچہ اغوا