فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد جواد وسیم، نسیم وکی اور افتخار ٹھاکر 8 دسمبر کو وطن واپس پہنچیں گے
لاہور (کلچرل رپورٹر) فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جانے والے فنکاروں کی واپسی 8 دسمبر کو شروع ہو گی۔ ان فنکاروں میں جواد وسیم، نسیم وکی، کومل ناز، روبی انعم، افتخار ٹھاکر شامل ہیں۔