رواں سال پتنگ بازی ایکٹ کے تحت 2402 مقدمات ‘ 2468ملزم گرفتار

لاہور(نامہ نگار) رواں سال اب تک پتنگ بازی ایکٹ کے تحت 2402 مقدمات درج کئے گئے۔ پتنگیں بنانے،بیچنے اور اْڑانے میں ملوث 2468ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 48ہزار سے زائدپتنگیں، 2115ہزارسے زائد چرخیاں و پنی ڈورقبضہ میں لی گئیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

بجٹ بھی اِک گورکھ دھندہ ہے

اندر کی باتشہباز اکمل جندرانصحافت میں رپورٹنگ کے شعبے سے کتنے ہی برس وابستہ رہنے کے بعد بھی کامرس کے شعبے سے نابلد رہا- کامرس ...