پشاور، سوات، چترال اور دیر کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 4.8 ریکارڈ ہوئی۔ زلزلہ 178 کلومیٹر زیر زمین آیا جس کا مرکز افغانستان یا تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38