ضروری اطلاع
نوائے وقت کے ادارتی صفحات پر یکم اگست سے ’’میں نے پاکستان بنتے دیکھا‘‘ کے عنوان سے تحریک ِ پاکستان کے کارکنوں کی یادداشتوں کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔ ملک کے کسی بھی حصے سے تحریک پاکستان کے کارکن اپنے مضامین بذریعہ ای میل بھجوا سکتے ہیں۔ (ادارہ)
, edirorial@nawaiwaqt.com.pk editor@nawaiwaqt.com.pk