عزت نفس Aug 01, 2021 7:40 AM, August 01, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ عزت نفس‘ خودداری‘ ارادے کی پختگی اور دیانتداری ‘ ان تمام خصوصیات کابدرجہ اتم موجود ہونابلندیٔ کردار ہے۔ قوم کے اجتماعی مفاد کیلئے افراد کا اپنے آپ کو قربان کر دینے کیلئے ہمہ وقت تیار رہنا بلند کردار ہے(مسلم کنونشن دہلی 17 اپریل 1946) شیئر کریں: Share Tweet Google+