Waqt News
Wednesday | January 27, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں موجود کھلاڑیوں سے ملاقات
  • اطالوی وزیراعظم جوزپے کونٹے اپنے عہدے سے مستعفی
  • کسی دشمن کو ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگے،شیخ رشید
  • سعودی کمپنی آرامکو مشرق وسطی کے قیمتی ترین برانڈز میں پہلے نمبر پر
  • اپوزیشن اتحاد کی بربادی کے ذمہ داران دو نومولود سیاسی وارث ہیں، شبلی فراز

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی عید الاضحی پر قوم کو مبارکباد

Aug 01, 2020 5:44 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ جمعہ کو اپنے اپنے پیغامات میں انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک کو کورونا وبا کا سامنا ہے اس لیے خود اور اپنے پیاروں کو اس وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے عید سادگی سے منائیں اور محکمہ صحت کی جانب سے جاری کرداہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار عیدالاضحی کے پرمسرت موقع پر قوم کے نام اپنے جاری ہونے والے پیغام میں کیا،جو ہفتہ کے روز ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ عیدالاضحی ایثار اور قربانی کا نام ہے اور یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ سلام کی اس عظیم قربانی کے یاد دلاتا ہے جو ہر سال مسلمان حضرت ابراہیم علیہ سلام کی سنت پرعمل کرتے ہوئے مناتے ہیں جو انہوں نے اللہ تعالی کے حکم کی پیروہی کرتے ہوئے اپنے سب سے پیارے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ سلام کو اللہ تعالی کی راہ میں قربانی کے لیے پیش کیاتھا۔ انہوں نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر ہمیں اپنے نادار اور ضرورت مند بھائیوں کو نہیں بھولنا چاہیے اور دل کھول کر ان کی مدد کرنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ حضرت کی ابراہیم علیہ سلام کی عظیم قربانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ اللہ کی راہ میں جانی و مالی قربانی سے دریغ نا کرنے والے ہمیشہ زندہ وجاوید رہتے ہیں۔اسپیکر نے کہا کہ عید کے اس موقع پر ہمیں مقبوضہ کشمیر کے اپنے ان بہن ، بھائیوں کو یاد رکھنا ہے جو گزشتہ سال 5اگست سے بھارتی حکومت کے غیر آئینی اقدام کی وجہ سے محصور ہیں اور بنیادی ضروریات زندگی کے ساتھ ساتھ عبادات اور مذہبی فرائض کی ادائیگی سے محروم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بنیاد پرست مودی سرکار کے دور حکومت میں مقبوضہ کشمیر میں جمعہ اور عیدیں تک کے اجتماعات پر پابندی عائد ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی اور کشمیری عوام کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں اور دونوں کی خوشیاں اور دکھ سانجھے ہیں ۔ انہوں نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ دن دور نہیں جب حق خوارادیت کے حصول کے لیے دی گئیں لازوال قربانیاں رنگ لائیں گئیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عیدکی خوشیاں منائیں گے۔ انہوں نے پاکستان کے اس اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیگا اور دنیا کے ہر فورم پر اس کے لیے آواز اٹھاتا رہے گا۔ اسپیکر نے کہا کہ کورونا وائرس کے عالمی وبا کے دوران پاکستان قوم نے انتہائی ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے جس کی بدولت پاکستان اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد انتہائی کم رہی ہے اور اس میں بتدریج کمی آرہی ہے تاہم ابھی تک وبا کا مکمل طور پر خاتمہ نہیں ہو اور اگر عید کے دوران احتیاطی تدابیر پر عمل درآمدنہ کیا گیا تو اس کے تیزی سے پھلنے کا خطرہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا کے پھیلا کو روکنے کا واحد طریقہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہے۔ انہوں نے عید کے موقع پر عوام کو ، کورونا وائرس کے پھیلنے سے روکنے کے لیے حکومت کے ساتھ تعاون اور عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کرنا کا کہا۔ اس موقع پرڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کا کہنا تھا کہ یہ عید ہمیں حضرت ابراہیم علیہ سلام کی اس عظیم قربانی کی یاد دلاتی ہے انہوں نے نے اللہ تعالی کے حکم کی پیروہی کرتے ہوئے ادا کی جس قیامت تک مسلمان سنت ابراہیمی کے طور پر منائیں گے۔ انہوں نے کہ۔انہوں نیملک کو اس وقت کورونا وائرس سمیت دیگر چیلنجز کا سامنا ہے جس کے لیے ہمیں ملک و قوم کی خدمت کرنے کی ضرورت ہے ۔ کورونا وائرس کے پیش نظر عید الا ضحی کو سادگی سے منانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نیکہا کہ عید کے پرمسرت موقع پر ہمیں احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے اپنی اور اپنے پیاروں کی زندگیوں کو اس وبا سے محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر کی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال سے بھارت کی غیر قانونی اقدام کی وجہ سیوادی میں جاری لاک ڈاں کے وجہ سے کشمیری عوام اپنے گھروں میں محصور ہیں اور انہیں مذہبی فرائض کی ادائیگی سے محروم رکھا جار ہا ہے جو انسانی بنیادی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ اقوام عالم کو کشمیری عوام کی جدو جہد آزدی کو فراموش نہیں کرنا چاہیے۔ اور کشمیری عوام کو بنیادی حق آزادی دلوانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔

سندھ : 14 کورونا ویکسینیشن سینٹرز قائم، تربیت یافتہ عملہ اور سامان پہنچا دیا گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کورونا کا شکار

    Jun 12, 2020 | 13:35
  • اسپیکر قومی اسمبلی نے 4ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈرز جاری کر ...

    Jan 29, 2020 | 16:42
  • ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی انتخابی کامیابی کالعدم ...

    Sep 27, 2019 | 18:57
  • اپوزیشن ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد واپس ...

    Nov 12, 2019 | 13:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی ...

    Jan 27, 2021 | 15:00
  • اطالوی وزیراعظم جوزپے کونٹے اپنے عہدے سے مستعفی

    Jan 27, 2021 | 14:53
  • کسی دشمن کو ملک کا امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں ...

    Jan 27, 2021 | 14:39
  • سعودی کمپنی آرامکو مشرق وسطی کے قیمتی ترین برانڈز میں پہلے ...

    Jan 27, 2021 | 14:29
  • اپوزیشن اتحاد کی بربادی کے ذمہ داران دو نومولود سیاسی وارث ...

    Jan 27, 2021 | 14:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • (May God Protect Our Troops (3

    Jan 27, 2021
  •  بابا جی کے قاتل

    Jan 27, 2021
  • پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

    Jan 27, 2021
  •  لال قلعہ پر سکھوں کا مذہبی پرچم ، یوٹیلیٹی سٹورز ...

    Jan 27, 2021
  • ایوان میں بل پر اپوزیشن کو حکومت سے100ووٹوں کی شکست

    Jan 27, 2021
  • 1

    بھارتی توسیع پسندانہ عزائم عالمی برادری کیلئے بھی لمحۂ فکریہ ہیں

  • 2

    پولیس پر سپیکر پنجاب اسمبلی کی برہمی 

  • 3

    پنجاب ہیلتھ کوریج پروگرام کی منظوری 

  • 4

    مودی سرکار کے جنونیت ترک کرنے تک ایسے واقعات اچنبھا نہیں 

  • 5

    کسان پیکیج کے جلد اعلان کا عندیہ 

  • 1

    10بدھ  ‘  13؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  27؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  12؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  26؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  11؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  25؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  10؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  24؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • درشنی پہلوان

    Jan 27, 2021
  •  سچائی میں لپٹا میٹھا زہر ۔۔۔!!

    Jan 27, 2021
  • اہلِ کشمیر پرنامہربان رُتوںکااحوال

    Jan 27, 2021
  • براڈ شیٹ کمشن : عدم اعتماد کی تحریک

    Jan 27, 2021
  • May God Protect Our Troops (2)

    Jan 26, 2021
  • اعتماد کا فقدان اور ہماری ڈانواڈول ڈپلومیسی

    Jan 27, 2021
  • لاالٰہ الا اللہ

    Jan 27, 2021
  • ابھی جام عمربھرا نہ تھا…!

    Jan 27, 2021
  • ایسی محبت سے ہم باز آئے !

    Jan 27, 2021
  • ڈونلڈ ٹرمپ،نوازشریف اورافلاطون

    Jan 27, 2021
  • 1

    سپورٹس ڈے 

  • 2

    پاکستانی اپنی اصلاح کریں 

  • 3

    سرکاری  آفیسرز اور ملازمین کو مناسب لباس پہننے کا پابند کیا جائے 

  • 4

    مہذب معاشرے میں پولیس کا کردار بہت اہم ہوتا ہے 

  • 5

    نوجوان نسل اور نشہ!

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عفووحلم کے پیکر(۴)

  • 2

    عفووحلم کے پیکر(۳)

  • 3

    عفووحلم کے پیکر(۲)

  • 4

    عفووحلم کے پیکر(۱)

  • 5

    ایثارووفاء

  • 1

    پاکستان اور بھارت

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

     خیرسگالی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    علامہ اقبال

  • 3

    لذتِ گفتار

  • 4

    اقبال

  • 5

    علامہ اقبال کے خطبہ

منتخب
  • 1

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 2

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • 3

    براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

  • 4

    تحریکِ عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل 

  • 5

    پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟ 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    وینزویلا کے صدر نے کرونا کے قاتل قطرے پیش کر کے دنیا کو حیران کر ڈالا

  • 2

    اسرائیلی آرمی چیف کی ایران پرحملے کی دھمکی

  • 3

    بھارتی کسانوں نے لال قلعہ فتح کرلیا،ترنگا گرا کراپناجھنڈا لہرادیا، 1 کسان ہلاک

  • 4

    ملک بھر میں سونے کی قیمت تیزی سے نیچے گرنے لگی

  • 5

    ٹرمپ کا دوسرا مواخذہ: امریکی قانون ٹرمپ کو کہاں کھڑا کرے گا؟

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group