پرانی سبزی منڈی میں بلدیہ عظمیٰ کا پلاٹ کی نیلامی منسوخ کردی
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پرانی سبزی منڈی میں واقع بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ملکیتی پلاٹ نمبر 2B 2700 مربع گز کا کمرشل پلاٹ جو گزشتہ دنوں نیلام عام کے ذریعہ فروخت کیا گیا تھا اسے منسوخ کردیا گیا ہے اور گزشتہ کونسل کے اجلاس