یوسی ناظم نواز لیگ نجیب اللہ خان نیازی کا انتقال :سوئم کل ہوگا
کراچی (نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے نائب صدر وچیئرمین یوسی9 قصبہ کالونی ضلع ویسٹ نجیب اللہ خان نیازی کی نماز ِجنازہ مسجد اقصیٰ نیازی کالونی ضلع ویسٹ میں ادا کردی گئی جبکہ تدفین نیازی قبرستان قصبہ کالونی میں کی گئی۔ جس میں سندھ کے سنیئر نائب صدر علی اکبر گجر، امان آفریدی ،اعظم خان لوحانی ، ملک ریاض ، حاجی صالحین تنولی ،ترجمان کراچی بخت حسن ، اقبال خاکسار، غلام مصطفی ایڈووکیٹ، دلاور جدون، حاجی طیب زر، حبیب الرحمن ،جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن ناصر الدین محمود، عاشق نیازی ،سعیداللہ آفریدی ،اسلم خٹک ایڈووکیٹ ، عبدالوحید رزاق، ایوب جوہری، ندیم اختر آرائیں، محب اللہ خان، رحیم سواتی ، راجہ منشائ، رفیق خان ،طارق علی خان، علی عاشق گجر، صادق خان ،نوشاد اختر، عبداللہ خان، ANPضلع وسطی کے صدر