تھانہ گنجمنڈی سے ایک شخص اغواء
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ گنجمنڈی کے علاقے سے ایک شخص اغواء کرلیا گیا پولیس نے مقدمہ درج کرلیا تھانہ ائرپورٹ اور تھانہ صدر بیرونی کے علاقوں سے دو عورتیں اغواء کرلی گئیں جبکہ تھانہ نصیر آباد کے علاقے میں عورت بے آبرو کردی گئی ۔