Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار
  • چین دنیا کی سب سے بڑی آن لائن پرچون مارکیٹ برقرار،وزارت
  • تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا،فرخ حبیب 
  • امریکا، سونے کے نرخوں میں اضافہ
  • سعودی عرب،معدومیت کے خطرے سے دوچارعربی ہرن اور جنگلی بکریوں کو آزاد چھوڑ دیا گیا

’’قافلہ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں!‘‘

Aug 01, 2020 2:19 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
’’قافلہ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں!‘‘

آج ہم مسلمان عیداُلاضحی (عید ِ قربان ، بقر عید، بڑی عید) منا رہے ہیں ۔ آج سے تقریباً 4 ہزار سال پہلے کے اُس واقعہ کی یاد میں جب حضرت ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام نے اللہ تعالیٰ کی رضا جُوئی کے لئے اپنے جواں سال بیٹے حضرت اسمعٰیل علیہ السلام کو پیشانی کے بل لِٹا کر اُن کی گردن پر خُود اپنے ہاتھوں سے چھری چلا کر اُنہیں ’’ذبح ‘‘ (قربان) کرنے کی کوشش کی ۔ پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے دوست ( خلیل اللہ علیہ السلام) کی قربانی قبول کرلی اور ایک مینڈھا (Ram) بھجوا دِیا اور حُکم دِیا کہ ’’ اے خلیل اُللہ ؑ!اپنے بیٹے کے بجائے اِس مینڈھے کو قربان کردو!‘‘

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

معزز قارئین! آج بھی مختلف ملکوں اور قوموں میں ، دیوتائوں دیویوںاور بعض آسمانی قوتوں کو خُوش کرنے کے لئے اِنسانی قربانی کا رواج ہے؟ ۔ عاشقِ رسول ؐ ، علاّمہ اقبالؒ نے فرمایا تھا کہ …

’’ غریب و سادہ و رنگیں ہے، داستانِ حرم!

نہایت اِس کی حسینؓ ، ابتداء ہے اسمعٰیل !‘‘

…O…

’’ایک حُسینؓ بھی نہیں!‘‘

علاّمہ اقبالؒ دسمبر 1931ء میں ’’ عالمی مسلم کانگریس‘‘ میں شرکت کے لئے 8 دِن تک بیت اُلمقدس میں رہے۔ وہاں آپؒ نے ’’ ذوق و شوق ‘‘ کے عنوان سے ایک معرکہ آرا نظم لکھی ، جس کے اِس ایک شعر کو ہر دَور میں اہمیت حاصل رہی ہے …

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

’’قافلہ حجاز میں ایک حُسینؓ بھی نہیں!

گرچہ ہے تاب دار ابھی، گیسوئے دجلہ و فرات!‘‘

…O…

یعنی۔ ’’ حجاز کے قافلے کو دیکھو، اِس میں ایک بھی حُسین( رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نظر نہیں آتاجو استبداد اور مطلق العنافی کے خلاف بے باکانہ کھڑا ہو جائے ، اپنا سر کٹوا دے ، لیکن راہ حق سے اِدھر اُدھر نہ ہواور دوسری طرف دیکھو دجلہ اور فرات کے گیسوئوں میں ابھی تک پیچ و خم باقی ہیں ‘‘۔ معزز قارئین! نہ جانے مجھے اِس مرحلے پر تحریک پاکستان کے مخالف جمعیت عُلمائے ہند کے صدر ،مولانا حسین احمد مدنی کیوں یاد آ رہے ہیں ؟۔ علاّمہ اقبالؒ نے جو کچھ اُن کے بارے میں کہا وہ آئندہ کسی کالم میں عرض کروں گا ۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

’’ہاتھی والے پھر حرکت میں ؟‘‘

معزز قارئین! 20 مئی 2017ء کو سعودی عرب کے دارالحکومت ’’ریاض ‘‘میں 34 مسلمانوں ملکوں کے سربراہوں کی کانفرنس میں امریکی صدر "Donald Trump" مہمان خصوصی تھے۔ کانفرنس میں صدر ٹرمپ نے "The New World Order" پیش کِیا تھا، کسی نے اعتراض نہیں کِیا اور نہ ہی ’’حسینیتؓ ‘‘کی بات کی ؟۔ کانفرنس کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ ،اسرائیل ؔکے وزیراعظم اور ’’رومن کیتھلک کلیسا کے سربراہ‘‘ ۔ "Pope Francis" سے ملاقات کے لئے "Vatican City" چلے گئے تھے۔ اِس پر دوسرے دِن میرے کالم کا عنوان تھا’’ ہاتھی والے ‘‘ پھر حرکت میں آگئے؟‘‘۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

دراصل 10 جنوری 1991ء میں جب، "Elephant" (ہاتھی ) کے انتخابی نشان والی ’’ری پبلکن پارٹی ‘‘ کے "George W. Bush Senior" امریکی صدر تھے ، جنہوں نے عراق پر چڑھائی کی تھی۔تو 10 جنوری کو 1991ء کو میرے کالم کا عنوان تھا ۔ ’’ ہاتھی والے حرکت میں آ گئے !‘‘۔ چونکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تعلق بھی امریکی ’’ری پبلکن پارٹی ‘‘ سے ہے ، لہٰذا میرے کالم کا عنوان تھا ’’ ہاتھی والے پھر حرکت میں آگئے؟‘‘۔

’’سعودی عرب کا روایتی رقص!‘‘

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان

اِس سے قبل صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور شاہی خاندان کے دوسرے افراد کے ساتھ ہاتھ میں تلوار پکڑ کر سعودی عرب کا روایتی رقص کِیا تو مجھے اپنے صدور اور وزرائے اعظم کی محرومی پر شرمندگی ہوئی کہ ’’کسی بھی سعودی بادشاہ نے اُنہیں اپنے ساتھ رقص کرنے کی دعوت نہیں دِی اور نہ ہی سعودی عرب کے کسی ہم مسلک عُلماء صاحبان کو؟‘‘۔ پرسوں (30 جولائی، بروز جمعرات ) محترم امام کعبہ شیخ عبداللہ بن سلیمان نے اپنے خطبۂ حج میں دُنیا بھر کے مسلمانوں کی معلومات میں بے حد اضافہ کرتے ہُوئے اِس بات پر زور دِیا کہ ’’ دُنیا کے سارے مسلمان بھائی ، بھائی ہیں!‘‘۔

پیغمبر انقلاب حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وَسلم نے تو ریاست ِ مدینہ کی بنیاد ہی ’’ مواخاۃ ‘‘ (بھائی چارے) پر رکھی تھی، جب انصارِ مدینہ نے مہاجرین مکہ کو اپنی آدھی سے زیادہ جائیداد اور دولت تحفے میں دے دِی تھی لیکن سوال یہ ہے کہ ’’ کیاموجودہ دَور میں مسلمان بادشاہ ، صدور ، وزرائے اعظم یا فوجی آمراپنی اپنی آدھی جائیداد یا دولت اپنی رعایا (عوام ) کو تحفے میں دے کر اُن سے ’’ بھائی چارا‘‘ قائم کرسکیں گے؟۔ معزز قارئین! عالمِ اسلام کی اطلاع کے لئے عرض کرتا ہُوں کہ ’’ مصّور ِ پاکستان ، علاّمہ اقبالؒ جب وکالت کرتے تھے تو وہ اپنی اور اپنے خاندان کی ضرورت کے مقدمات اپنے پاس رکھ کر باقی مقدمات اپنے دوستوں / شاگردوںمیں بانٹ دیتے تھے اور بانی ٔ پاکستان جنابِ قائداعظم محمد علی جناحؒ نے تو یہ کِیا تھا کہ ’’ گورنر جنرل آف پاکستان کا منصب سنبھالتے ہی اپنی جائیداد کا ایک ٹرسٹ بنا کر اُسے قوم کے نام کردِیا تھا‘‘۔ میرا خیال ہے کہ ’’ فی الحال مسلمانوں کے دو ہی طبقوں کو قائم رکھا جائے ۔ ایک طبقہ قربانی کرے اور دوسرا طبقہ قربانی کرنے والے مسلمان بھائیوں سے قربانی کا گوشت مانگ لِیا کرے یا قربانی کرنے والے خود یہ ثواب کا کام کریں۔

علاّمہ اقبالؒ نے اپنے ایک شعر میں ہر متمول مسلمان کو اللہ تعالیٰ کا یہ پیغام سُنایا تھا کہ … ؎

’’جو حرفِ قُل اْلَعفو، میں پوشیدہ ہے اب تک!

اِس دَور میں شاید وہ حقیقت ہو نمودار !‘‘

یعنی۔ ’’ اِس وقت تک قرآن پاک کا جو حرف ؔ(کہ ،اپنی ضرورتوں سے جو کچھ بچے خُدا کی راہ میں خرچ کردِیا جائے)۔

شاید اِس دَور میں ( یا آئندہ دَور میں ) وہ حقیقت نمودار ہو جائے !‘‘۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اثر چوہان


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
  • بھارت: نئی دلی میں کسانوں کے احتجاج کو ایک ماہ مکمل، اہم ...

    Dec 26, 2020 | 10:59
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر ...

    Jan 20, 2021 | 16:53
  • چین دنیا کی سب سے بڑی آن لائن پرچون مارکیٹ برقرار،وزارت

    Jan 20, 2021 | 16:35
  • امریکا، سونے کے نرخوں میں اضافہ

    Jan 20, 2021 | 16:25
  • سعودی عرب،معدومیت کے خطرے سے دوچارعربی ہرن اور جنگلی بکریوں ...

    Jan 20, 2021 | 16:13
  • پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے ...

    Jan 20, 2021 | 15:29
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 3

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • 4

    صدر مملکت سے عمران اسماعیل اور سیف اللہ نیازی کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی ...

  • 5

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group