Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

مہنگائی‘ ملاوٹ اور کرپشن

Aug 01, 2020 2:16 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مہنگائی‘ ملاوٹ اور کرپشن

دنیا بھر میں مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے لیکن پاکستان میں راتوں رات چیزوں کی قیمتوں میں جس طرح اضافہ ہوتا ہے اس کی مثال دنیا میں شاز و نادر ہی ملے گی کیونکہ ایوانوں میں موجود مافیا ہی آٹا‘ چینی ‘ دال اور دواؤں کی نہ صرف قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ہے بلکہ ان چیزوں میں ملاوٹ بھی ارباب اختیار کی ملی بھگت سے ہی ہوتی ہے اور پاکستان میں المیہ یہ ہے کہ دودھ‘ آٹا‘ گھی‘ دالیں سمیت کوئی بھی چیز نہ تو مناسب قیمت پر دستیاب ہے اور مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی غیر معیاری چیزیں فروخت ہورہی ہیں۔اسی طرح اعداد وشمار سے ثابت ہوتا ہے کہ ہر سال ہزاروں لوگ غیر معیاری ادویات کے باعث موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں حالانکہ دواؤں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرتی ہیں لیکن اس قدر مہنگی ادویات خریدنے کے باوجود غیر معیاری ہونے کے باعث ہلاکتیں ہوتی ہیں۔ ایوانوں میں بیٹھے لوگ قومی خزانے کو ماہانہ اربوں روپے میں پڑتے ہیں لیکن ان کی کارکردگی ہمیشہ سے غور طلب رہی ہے۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

دنیا بھر میں پرائس اور کوالٹی کنٹرول کی ذمہ داری مقامی حکومتوں کی ہوتی ہے جو انتہائی منظم طریقے سے اپنے اپنے علاقے میں مہنگائی اور ملاوٹ پر قابو پانے میں اپنی تمام توانائیاں صرف کرتے ہیں لیکن یہاں بدقسمتی سے چاروں صوبوں میں کوئی ماڈل مقامی حکومتوں کا نظام نہیں ہے بلکہ ایسا بلدیاتی نظام رائج ہے جس میں اختیارات و وسائل پر صوبائی و وفاقی حکومتوں کا قبضہ ہے اور برائے نام کونسلرز و ناظم بنائے گئے ہیں جو اختیارات و وسائل کی کمی کا بہانہ بناکر عوام کو سہولتیں دینے سے قاصر رہتے ہیں۔ ہونا تو یہ چاہئے کہ دنیا بھر کے بہترین بلدیاتی نظام (جس طرح جنرل مشرف نے مقامی حکومتیں قائم کیں) کی طرح کا بلدیاتی نظام پاکستان میں رائج کیا جائے اور چونکہ اب بلدیاتی حکومتوں کی مدت پوری ہونے والی ہے تو ایک آئیڈیل اور بہترین نظام کے تحت نئے بلدیاتی انتخابات بروقت ہونے چاہئیں اور مقامی حکومتوں کے انتخابات تو حالت جنگ میں بھی نہیں رکنے چاہئیں کیونکہ بلدیاتی نظام ہی عوام کی دہلیز پر مسائل حل کرتا ہے۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

مہنگائی‘ چیزوں کی مصنوعی قلت اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف فوری قانون سازی کرکے سخت ترین سزاؤں کا تعین ہونا چاہئے اور ان جرائم میں ملوث لوگوں کے خلاف فوری ایکشن ضروری ہے کیونکہ عوام نے حکمراں جماعت کو بڑی توقعات رکھ کر منتخب کیا تھا لیکن ان کی کارکردگی عوام کے لئے مایوس کن ہے۔ تحریک انصاف کی قیادت کو اس بات کا ادراک کرنا چاہئے کہ اﷲ نے انہیں ایک سنہری موقع دیا ہے کہ وہ ملک کے عوام کو بنیادی مسائل‘ مہنگائی‘ مصنوعی قلت‘ ملاوٹ سمیت دیگر مسائل سے نکالنے کے لئے پوری ایمانداری اور لگن کے ساتھ تیز ترین اقدامات اور قانون سازی کرے کیونکہ گزشتہ 2سال میں ان مسائل کی جانب اب تک کوئی سنجیدہ پیشرفت نہ ہونے کے باعث عوام ان سے سخت مایوس ہیں۔ اگر یہ موقع حکمراں جماعت نے گنوا دیا تو آئندہ الیکشن میں یہ کس منہ سے لوگوں کے مسائل حل کرنے کے دعوے کرسکیں گے؟

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

خدارا مہنگائی‘ ملاوٹ اور مصنوعی قلت پر کاری ضرب لگائیں اور تیز ترین اقدامات سے ثابت کریں کہ واقعی آپ ان مسائل کے حل میں سنجیدہ ہیں اور ان مسائل کے حل میں رکاوٹ بننے والے تمام طاقتور مافیاز کا آپ مقابلہ بھی کرسکتے ہیں۔ عوام اب تک آٹا چینی مافیا کے خلاف کارروائی کی منتظر ہے۔ ملاوٹ اور کرپشن پر سزائے موت کا قانون فوری طور پر منظور ہونا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ عدالتوں کو پابند کیا جائے کہ ان جرائم میں ملوث لوگوں کا فیصلہ 3ماہ میں ہی کردیں اور ان کی اپیل 1-1ماہ میں ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں نمٹائی جائے تاکہ ان جرائم میں ملوث لوگ جلد از جلد اپنے کیفر کردار تک پہنچ سکیں۔ اس کے علاوہ اس ترمیم میں یہ قانون بھی بنایا جائے کہ کسی پر جھوٹا مقدمہ بناکر بغیر تحقیقات کے گرفتار کرکے سالہا سال جیل میں ڈال کر کسی کی عزت اور زندگی پر کاری ضرب لگانے والے اہلکاروں اور افسران کو بھی سخت سزائیں ملنی چاہئیں اور جھوٹے مقدمات میں بے گناہ قرار پانے والے کو حکومت بھاری ہرجانہ ادا کرنے کی پابند ہو۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

برطانیہ میں زلفی بخاری کے ایک عزیز کے خلاف ماضی میں طیارہ ہائی جیکنگ کا جھوٹا مقدمہ بنایا گیا اور جب وہ باعزت بری ہوا تو اس نے بھاری ہرجانے کا دعوٰی کیا جس پر حکومت برطانیہ نے اسے ہرجانے کے طور پر کثیر رقم ادا کی۔ پاکستان میں بھی بے گناہوں کا ٹرائل کرنے پر گرفتار کرنے‘ تحقیقات کرنے والے افسران سمیت تمام ذمہ داران کے لئے سخت ترین سزاؤں کا تعین کیا جائے اور ساتھ ہی ساتھ حکومت بھی ایسے بے گناہ افراد کو بھاری ہرجانہ ادا کرنے کی پابند ہو تاکہ کسی کا بھی سیاسی انتقام یا دیگر بنیادوں پر ٹرائل نہ کیا جاسکے۔چیزوں کی مصنوعی قلت اور مہنگائی ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور گندم‘ چینی سمیت اجناس حکومت سمیت تمام اداروں کی ملی بھگت سے ایک صوبے سے دوسرے صوبے یا پڑوسی ممالک کو جاتی ہے اور یہ ایسا مافیا ہے جو چیزوں کی غیر قانونی نقل و حمل کرتے وقت بھی بھاری کمیشن کماتا ہے اور پھر ان چیزوں کی بیرون ملک سے درآمد کی اجازت دیکر خریداری‘ شپمنٹ‘ ٹرانسپوریشن‘ اسٹوریج سمیت ہر ہر مرحلے پر بھی بھاری کمیشن کھاتا ہے اور یہ سلسلہ جنرل مشرف کی حکومت آنے تک ماضی میں ہوتا رہا ہے لیکن بدقسمتی سے یہ مافیا زاب ایک بار پھر مکمل طور پر فعال ہوچکے ہیں اور ملک طویل عرصے بعد ایک بار پھر گندم درآمد کرنے پر مجبور ہوچکا ہے۔ ان مافیاز کے سامنے فی الحال ہماری تمام صوبائی اور وفاقی حکومت مکمل طور پر بے بس نظر آتی ہیں لیکن اس تمام کھیل کے اثرات عام آدمی پر پڑ رہے ہیں جس کا اثر یہ ہے کہ کراچی میں جولائی کے ایک ماہ میں ہی آٹے کی قیمتوں میں 9روپے فی کلو اضافہ ہوچکا ہے۔ اسی طرح چینی‘ گھی ‘ دالیں اور سبزیوں کی قیمتوں سمیت کسی بھی طرح حکومت کی پرائس کنٹرول پر کوئی گرفت نظر نہیں آتی اور عوام تحریک انصاف کی کارکردگی سے تاحال مکمل طور پر مایوس ہے۔اسی لئے حکمراں جماعت اپنے منشور کو دوبارہ پڑھے اور اپنی ماضی کی تقریریں سن کر سنجیدگی سے اقدامات کرے تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے اور مافیاز پر قابو پایا جاسکے۔

 عمران خان کی حکمت عملی سے اپوزیشن کے خواب چکنا چور ہو گئے:  ارقم خان
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رحمت خان وردگ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان مارشل آرٹس کھیلوں کے ...

    Dec 11, 2020 | 18:24
  • پاکستان میں کرپشن نہیں بڑھی،بدعنوانی کیخلاف حکومتی اقدامات ...

    Jan 26, 2020 | 16:56
  • کرپشن کے ناسور نے پاکستان کو پیچھےدھکیلا، عثمان بزدار

    Dec 30, 2020 | 10:43
  • واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے ...

    Dec 18, 2020 | 18:03
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • 3

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا بیلہ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثے پر افسوس کااظہار

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group