Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

تیرے دربار کے جو آداب ہیں میں ان سے خالی ہوں

Aug 01, 2020 1:42 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تیرے دربار کے جو آداب ہیں میں ان سے خالی ہوں

فلسفہ قربانی و حج

کلمہ توحید انسان کو دائرہ اسلام میں داخل کرتا ہے۔ ایک اللہ کو ماننا اور محمد ﷺ کو اس کا رسول ماننے کا اقرار کرنے کے بعد بنیادی عقائد کو زندگی میں لاگو کرنا اس بات کا علی الاعلان اظہار ہوتا ہے کہ میں مسلمان ہوں۔عبادات میں سے 2 عبادات ہر مسلمان مرد و عورت پر فرض ہیں،امیر ہو غریب ہو بالغ ہو، نوجوان ہو بوڑھا ہو۔۔نماز اور روزہ 2 عبادات ایسی ہیں جو صاحب نصاب اور صاحب استطاعت پر فرض ہیں۔۔۔ زکوٰۃاور حج/قربانی ۔ آج ہم حج و قربانی کے فسلفہ پر بات کریں گے جس کا ذکر ہمیں البقرہ کے 24،25 رکوع میں ملتا ہے اور سورہ الحج کے چوتھے رکوع میں ،سورہ ابراہیم،الصافّات ،الانعام اور بھی بہت سی آیات میں۔بے شک سب سے پہلی عبادت گا ہ جو انسانوں کے لیے تعمیر ہوئی وہ وہی ہے جو مکّہ میں واقع ہے۔ اس کو خیر و برکت دی گئی تھی اور تمام جہان والوں کے لیے مرکزِ ہدایت بنایا گیا تھا ۔ پہلی بار حضرت آدم علیہ السلام نے اس کی تعمیر فرمائی۔ حضرت عبداللہ بن عمروا بن العاصؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔ ’’اللہ تعالیٰ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کو حضرت آدم علیہ السلام کے پاس تعمیر بیت اللہ کا حکم دے کر بھیجا۔ جب حضرت آدم علیہ السلام اسکی تعمیر سے فارغ ہوئے، تو حکم ہوا کہ اس گھر کا طواف کرو۔ یہ ارشاد بھی ہوا کہ تم پہلے انسان ہو اور یہ پہلا گھر ہے جو لوگوں کی عبادت کیلئے بنایا گیا ہے۔‘‘ (ابن حجر، فتح الباری، ج۶، ص۲۸۵)

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

سیلابوں کی وجہ سے گھر کی عمارت گر گئی تو اللہ نے ابراہیم علیہ السلام کو دوبارہ انہی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا حکم دیا ۔ حج کی ادائیگی کے ساتھ ہی قربانی،حجامت اور احرام اتارنا۔فی سبیل اللہ قربانی کے عمل میں تمام عالم اسلام دنیا بھر سے شامل ہوجاتا ہے۔میقات پر احرام باندھنا۔ طواف۔۔سعی صفا و مروہ۔۔وقوف عرفات۔۔ مزدلفہ۔ منیٰ۔اور طواف زیارت۔ پھر منیٰ رمی جمرات۔ پھر طواف وداع ‘گویا حج کیا ہے ایک جامع عبادت۔۔ اسوہ ابراہیمی کی یادگار۔ توحید کی علامت۔

تلبیہہ کیا ہے۔

یہ ایک تذکیر ہے ایک ارادہ ہے ایک عہد ہے ایک پیمان ہے ایک دعویٰ ہے جس کا آغاز الست بربکم سے ہوتا ہوا۔۔۔کلمہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ تک آتا ہے۔۔۔کہ وہی مالک وہی رب۔۔۔ اس کے در پر حاضری کا احساس ہے۔ یہ کہ ہم اس سے بے پناہ محبت کرتے ہیں کہ وہی تو ہماری محبت کا واحد حق دار ہے۔۔۔اے خدا تیرے لئے۔۔۔تیری رضا کے لئے۔۔۔تیری خوشنودی کے لئے ہم بے چین ہیں۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

احرام کیا ہے؟؟

لباس فاخرانہ ،تصنع اور بناوٹ،جاذب و حسین رنگوں سے مبرا سفید دودھیا لباس پہن کے پاکیزگی کا احساس لئے حاضر ہیں،سب مسلمان ایک لباس ایک ملت رنگ و نسل سے پاک۔۔۔۔مساوات انسانی کی اعلیٰ مثال۔۔۔زیب و زینت کی فکر سے آزاد بس اپنے ہی رب سے لو لگانے کو تیار۔ طواف۔۔۔دیوانہ وار تیری رضا کی تلاش کیلئے بھاگنا۔۔۔ لبیک لبیک کہتے۔ہماری زندگی کا مالک تو ہے۔ہمارے ہر فیصلے میں برتر تو ہے اور ایسے ہی ہم دنیا کی دوڑ دھوپ میں تیری رضا مقدم رکھیں گے۔ سعی۔۔ہمیں ہر پل تیری رضا کے لئے ،تیرے راستے میں دوڑ و دھوپ۔۔اور ساری زندگی یہی کوشش کرنا ہے۔۔اسی میں جان گھلانا ہے۔ عرفات۔۔۔ امت واحدہ کا تصور۔۔ اجتماعیت اور قوت کا اظہار۔اس ساری عبادت سے خود گزر چکے ادا کرچکے تو مبارک باد۔۔اب اپنے حج کی حفاظت کریں۔۔۔عمرہ نصیب ہوا تو بھی یہی ارادہ کرلیجئے اور بلاوے کے منتظر ہیں تو بھی عشرہ ذوالحج سے فیض یاب ہوئیے ، روزے رکھنا، عبادت بڑھا دینا،یہاں سے حج کی نشریات دیکھنے کا بھرپور اہتمام کرنا، قربانی کی استطاعت ہے تو جانور کی قربانی کرنا یا حصہ ڈالنا۔۔۔ قربانی۔۔ اعلیٰ ،بہترین، پسندیدہ چیزسنت ابراہیمی سمجھتے ہوئے رب کے حضور پیش کرنا۔ہمارے سوچنے کی بات یہ ہے کہ سنت ابراہیمی کے اس عمل سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے ۔سمجھنے کی بات یہ ہے کہ آخر اس کو تا قیامت امت محمدیہ کے لئے عمل کیوں بنادیا گیا ۔ جب اللہ کو ہمارے قربان کئے جانوروں کا نہ خون پہنچتا ہے نہ گوشت۔۔۔ اور پھر اس سے تقویٰ کیسے نکلتا ہے؟؟

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

تقویٰ کا مقام حدیث مبارکہ کے مطابق دل ہے تو کیا دل کی قربانی؟کس چیز کی قربانی۔قیمتی ترین چیز کی قربانی۔۔۔نفس و انا کی قربانی،اللہ کی راہ میں اپنی صلاحیتوں اپنے وقت کی قربانی،خود پرستی اور خود پسندی کے بچھڑے کی قربانی ۔ قربانی کا عمل بھی اس سال خاصا مشکل ہوگا۔۔۔۔اور مشکل میں کی جانے والی عبادت یقیناً زیاد اجر کا باعث ہوتی ہے قربانی کی ادائیگی کرسکیں یا نہ کرسکیں اس کا مقصد تو ہم سب حاصل کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں۔اس سے اللہ کو اطاعت اور تقویٰ مطلوب ہے اور اس کا مقام دل ہے۔

دل کی لگن بیدار کریں کہ اب بھی نہ کی تو کب کرسکیں گے۔ اب تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا تیزی سے اپنے انجام کو بڑھ رہی ہے ہمارے پاس بہت وقت نہیں رہ گیا۔اس سال پاکستان کی بزرگ دینی رہنماؤں کی کثرت سے اموات ہمیں بہت کچھ بتا رہی ہیں اپنے رب کے آگے جھک جائیے اپنی زندگیوں کو بدل لیجئے یوں جانئیے کہ یہ ایام حج و قربانی اس سال ہمیں حقیقی معنوں میں زندگیاں بدلنے کے لئے آئے ہیں اگر ہم نے انکے مقاصد کو حاصل کرلیا تو کوئی بعید نہیں کہ رب رحمان اگلے سال مجھے آپ کو اپنے گھر بلالے۔وہ اس پر قادر ہے بس شرط وفاداری ہے۔دل کی لگن ہے۔اپنی زندگیوں کو بدلنے کی ہے۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

شاذیہ عبدالقادر


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • لاہور:داتا دربار کے باہر دھماکا,8افرادشہید،،متعددافرادزخمی

    May 08, 2019 | 09:21
  •  عوامی مسائل کے حل اور سہولتوں کی فراہمی حکومت کا عزم ہے ، ...

    Dec 19, 2020 | 16:35
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • 4

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 5

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group