Waqt News
Thursday | January 21, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی جمہوریت ہے, نسلی تعصب دوبارہ سر نہیں‌ اٹھائے گا، ہمیں‌ مل کر کرونا سے لڑنا ہے: ...
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر اعظم عمران خان
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

سبق یاد نہیں رہتے

Aug 01, 2020 1:38 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
سبق یاد نہیں رہتے

کسی نے سچ کہا ہے کہ عید قربان پہ ہمیں دُنبہ تو یاد رہتا ہے لیکن اس قربانی پر حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے درمیان ہونے والی گفتگویاد نہیں ہے، مقامِ افسوس ہے کہ آج ہمارے بچوں، نوجوانوں حتٰی کہ بزرگوں تک کو قربانی کاجانور لینا اور گلی گلی اُس کی واک کا خاص اہتمام کرنا تو یاد رہتا ہے لیکن ان بزرگوں نے اپنے اجداد کی روایت سے بھی تقریبا انحراف کرلیا ہے اور نوجوان نسل اور بچوں کو عید قرباں کی اصل رُوح سے آگاہی دینے کے فرض کو فراموش کردیا ہے۔دوسری طرف ہمارے علماء اور مولوی حضرات نے بھی اپنا کردار ادا کرنا تقریباً ختم ہی کردیا ہے جگہ جگہ قربانی کی کھالوں کے ان گنت حقدار تو نظر آتے ہیں لیکن اسلام کی اصل تصویر کو پینٹ کرتا ہوا کوئی نہیں نظر آئے گااصل تصویر تو کیا ہی پینٹ ہونا تھی بلکہ اسلام کا اصل چہرہ بھی کئی قباحتوں اور سیاستوں کے غبار میں دھندلانے لگ گیا۔ مذہبی رہنمائوں کا کردار ہر مذہب میں ایک نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ صدیوں تک عوام کو اپنے ماتحت اور پابند رکھنے کیلئے خودساختہ قوانین بنا دئیے گئے تھے اور ان قوانین کا سختی سے اطلاق کیا جاتا تھا۔ یہ معاملہ محض ایشیاء نہیں بلکہ یورپ تک میں چل رہا تھا مذہب کے پیروکار تو ہر جگہ اپنا اپنا کردا ر ادا کرتے نظر آتے ہی ہیں جو بھی ان قوانین کی خلاف ورزی کرتا اُسے سخت سزائیں دی جاتی تھیں بے دین، ملحد اور مذہبی خلاف ورزی پر انتہائی سخت سزائیں نافذ کی جاتی تھیں۔ خیر ایسا صرف سولہویں صدی تک ہی نہیں اور نہ ہی یہ قصہ محض یورپ کی منظر نگاری ہے۔ ہر جگہ یہی کچھ ہورہا تھا اور میری رائے میں آج بھی اس روایت میںکوئی خاص تبدیلی وقوع پذیر نہیں ہوسکی۔ دھرنے اور سڑکیںبند کرنے کا آئے روز کا سلسلہ ہم کئی بار دیکھ چکے ہیں، حیرت ہے مندر کی تعمیر کے اعلان نے ابھی کسی کو بیدار نہیں کیا۔ خیر چھوڑئیے ایسے کئی سوال ذہن کی آوارہ سڑکوں پر دندناتے ہی رہتے ہیں۔ سولہویں صدی عیسوی ہی میں ان رہنمائوں کے کہنے پر چار لاکھ لوگوں کا بے دردی سے قتل عام کردیا گیا تھا محض کسی کے بارے میں اتنا کہہ دینے پر کہ وہ لادین ہوچکا ہے قتل کردینے سے گریز نہیں کیا جاتا تھا۔ اس کی نسبت اسلام نے کھلے دل سے ہر مذہب کے لوگوں کو اپنے وسیع دامن میں پناہ دی اُوپر کے واقعات پوپ ازم سے وابستہ ہیں جنہوں نے جرمنی کے بادشاہ ہنری کو بھی کافر قرار دے دیا تھا اور پھر بھاری ہرجانے پر اور معافی مانگنے پر اُس کی جان بخشی کی گئی تھی۔ اسلام کے دامن میں ہمیشہ دوسرے مذاہب کیلئے محفوظ پناہ رہی لیکن نجانے تنگ نظری آہستہ آہستہ ہمارے ذہنوں کے اندر کیسے سرایت کرگئی۔ بہت حد تک اپنے مذہب سے دوری بھی اختیار کرنا شروع کردی۔ طیب اردگان کے آیا صوفیہ والے اقدام سے تحریک ملتی ہے کہ ہمیں ماضی کی طرف لوٹ کر دیکھنا ہی نہیں اپنی عمدہ اسلامی روایات کو دوبارہ اپنے سینے سے لگانا بھی ہے اور اس شمع کی جوت کو اگلی نسلوں کے دلوں میں جلانا بھی ہے۔ اب لاک ڈائون کے تناظر میں کچھ جائزہ لیں تو ایسی عید قربان شاید اس سے پہلے اس طرح کے حالات میں نہیں آئی یہاں احتیاط کی اشد ضرورت تو ہے ہی لیکن ساتھ ہی حکومت کی طرف سے بھی بد انتظامی کے واقعات تواتر سے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ چند کیسز پر اچانک لاک ڈائون نافذ کردیا گیا۔ کیسز کی تعداد میں شدت سے اضافہ ہوا تو نرم لاک ڈائون متعارف کروادیا گیا۔ تاجروں نے عید تک کم از کم دُکانیں کھلی رکھنے کیلئے احتجاج کیا تو اچانک اُسی رات بارہ بجے سے تمام مارکیٹس اور دُکانیں بند کردینے کا حکم نامہ جاری ہوگیا۔ جب عوام کو خبر ہوئی تو چند گھنٹوں میں اپنی باقی عید کی تیاری کیلئے ہجوم در ہجوم بازاروں میںنکل آئے کہ سڑکیں ہی بلاک ہوکر رہ گئیں۔ کیا فائدہ ایسے اعلان اور ایسے لاک ڈائون کا کہ جو خدشہ یا مرض اگلے چند دنوں میں پھیلنے کے امکانات تھے وہ فوراً چند گھنٹوں کے دوران پورا ہوگیا۔ سچ پوچھیں تو تفریقی سلوک کی بناء پر تاجرین اپنے موقف پر غلط ہرگز نہیں ہیں۔باقی رہے نام اللہ کا۔ وہ ہمارے تمام حالات کو درست کرے اور ہمارے دماغوںکو روشن کرے۔آمین

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لبنیٰ صفدر

لبنیٰ صفدر


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک کا کوئی مستقبل نہیں: وزیراعظم ...

    Dec 29, 2020 | 09:08
  • اپوزیشن سینیٹ کے الیکشن میں حصہ لے گی ، لانگ نہیں لونگ مارچ ...

    Dec 28, 2020 | 16:11
  • آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان میں بچوں کے ...

    Nov 27, 2020 | 10:51
  • عمران خان جلسوں سے کہیں نہیں جا رہے: شیخ رشید

    Nov 20, 2020 | 17:04
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہمیں متحد ہونا ہوگا، مخالفین کا احترام کرتا ہوں، یہی ...

    Jan 20, 2021 | 23:43
  • جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں ...

    Jan 20, 2021 | 23:29
  • کملا ہیرس امریکہ کی پہلی خاتون نائب صدر بن گئیں

    Jan 20, 2021 | 22:59
  • نومنتخب امریکی صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کا منتظر ہوں: وزیر ...

    Jan 20, 2021 | 22:47
  • جوبائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

    Jan 20, 2021 | 22:25
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

     پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین 3 کی کامیاب پرواز کا تجربہ کیا جو سطح سے سطح تک ہر ...

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق امن کے سلسلے کی ساتویں مشق ’امن ‘کا انعقاد

  • 4

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • 5

    الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group