نماز عید الاضحی کے اوقات
لاہور(خصوصی نامہ نگار ) ملک بھر میں عیدالاضحی 1441ھ آج مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی۔ مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کے بڑے اجتماعات ہوں گے اور لوگ سنت ابراہیمی کی یاد میں جانوروں کی قربانی کریں گے۔صوبائی دارالحکومت میں نماز عید کے بڑے اجتماعات جامع مسجد دربار حضرت داتا گنج بخش، عالمگیری بادشاہی مسجد، جامعہ نعیمیہ، جامعہ اشرفیہ، جامع مسجد وزیرخان، جامع منصورہ، جیلانی پارک، مسجد شہدائ، یونیورسٹی گرائونڈ، جامع مسجد دارالسلام باغ جناح میں ہوں گے۔7:00 جامعہ مسجد منصورہ ‘ سینیٹر سراج الحق‘ 6:00جامعہ نعیمیہ ‘علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی‘جامع مسجد محمد حسین النور ٹائون والٹن ‘ مولانا محمد اعظم قادری ‘ 6:30:ریس کورس پارک‘ حافظ عبدالغفار روپڑی‘بیرون شیرانوالہ باغ اندرون شہر‘مولانا میاں محمد اجمل قادری8:30‘جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ‘مولاناقاری ارشد عبید6:30‘ 77کلب ابیٹ روڈ گرائونڈ ‘ مولانا محمد امجد خان ‘6:45:جامعہ فاضل شاہی ابراہیم روڈ بلال گنج ‘مولانا حکیم محمد منشاء چشتی فاضل شاہی ،جامعہ مدنیہ کریم پارک راوی روڈ‘ مولانا نعیم الدین 5:45‘جامعہ محمدیہ لوکوورکشاپ مغل پورہ‘حافظ عبد الوحید روپڑی6:30‘ جامع مسجد خضراء سمن آباد ‘ مولانا عبدالرؤف فاروقی7:00‘ مسجد دارالسلام باغ جناح ‘عارف رشید6:15‘ جامع مسجد دربارحضرت داتاگنج بخشؒ‘ مولانا محمد رمضان سیالوی 7:30‘ عالمگیری بادشاہی مسجد‘ مولانا عبدالخبیر آزاد8.30‘ مسجد الحسن ارشد گارڈن کینال بنک روڈ ‘ پیر محمد ضیاء الحق نقشبندی 5:45پر نماز عید الاضحی کی امامت کریں گے۔7:00جامعہ اسلامیہ ٹائوسن شپ ‘ مفتی تصدق حسین‘جامعہ مسجد مدنی قادری مکہ کالونی گلبرگ تھری‘ مفتی ڈاکٹر سلیمان قادری‘ جامعہ مسجد الحاجن رشیدہ بیگم پیر کالونی والٹن ‘ قاری عطاء الرحمن نقشبندی‘جامعہ مسجد محمدی قادری کالونی بینک سٹاپ والٹن لاہور کینٹ‘ قاری محمود اختر رضوی‘ جامعہ فخر العلوم داروغہ والا‘ مولانا محمد ارشد نعیمی‘فاروقیہ رضویہ گھوڑے شاہ ‘ صاحبزادہ مولانا محمد فاروق نورانی‘ جامعہ مسجد غوثیہ بینک سٹاپ والٹن روڈ ‘ قاری سعید احمد نعیم‘ جامعہ مسجد نور الاسلام کوڑے رو ڈ والٹن روڈ‘ قاری ضیاء الحق حقانی۔7:30جامعہ مسجد ایس اے رحمان داروغہ والا‘قاری خلیل احمدمہروی‘جامعہ عثمانیہ بند روڈ داروغہ والا‘مولانا محمد عارف‘جامعہ مسجد انوار حبیب ماڈل کالونی گلبرگ تھری ‘ قاری محمد وسیم شہزاد قادری‘جامعہ مسجد غوثیہ سراج پورہ ‘ قاری محمد شبیر خان نقشبندی‘جامعہ مسجد نور بیگم پورہ‘ قاری محمد رفیق نقشبندی‘جامعہ مسجد شہدائے اسلام گلی نمبر 5 ماڈل کالونی گلبرگ تھری میں مولانا محمد حارث یعقوب ‘جامع مسجد پیر شیرازی ‘ مولانا محمد علی قادری‘ 8:00:جامعہ محمدیہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ تھری ‘ علامہ قاری محمد زوار بہادر‘ 6:30جامعہ المرکز الاسلامی مین والٹن روڈ ‘ مولانا حافظ نصیر احمد نورانی‘6:15: مینار پاکستان گراؤنڈ ‘علامہ ابتسام الہی ظہیر ‘