Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب پرواز کا تجربہ کیا: آئی ایس پی آر
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں موجودگی کا انکشاف
  •  کامیاب جوان پروگرام کے تحت 5ارب سے زائد نوجوانوں میں تقسیم کرچکے، عثمان ڈار

صنم کدہ ہے جہاں لاالہ الااللہ

Aug 01, 2020 1:37 AM, August 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صنم کدہ ہے جہاں لاالہ الااللہ

آج عید کا دن ہے پہلے تو تمام اہل اسلام کو مبارک۔ عرض کرتا چلوں کہ آج تمام مسلمان انہی کے مطابق اللہ تعالیٰ کی رضا کے حصول کیلئے سنت ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے جانور قربان کرینگے۔ استطاعت اپنے ’’مفاداتی‘‘ دوستوں اور عزیزوں وغیرہ کی گوشت ضرور دیجئے مگر سفید پوش، غربائ، مساکین اور حقداروں کو ہرگز نہ بھولیے۔ کہیں ایسا نہ ہو کہ اللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے کیوں کہ اللہ تعالیٰ کو ہمارے اعمال میں بھی ریاکاری پسند نہیں وہ خلوص کا متقاضی ہے۔ آج میرے کالم کا عنوان ہے شرک۔ شرک کے معنی ہیں۔ خدا کے ساتھ کسی اور کو شریک جاننا اور کفروبت پرستی شرک جلی پر ہے کہ ظاہری طور پر کیا جائے جیسے بت پرستی وغیرہ اور شرک خفی کا مطلب ہے خدا کو چھوڑ کر انسان پر بھروسہ کرنا۔ شرک توحید کی ضد ہے اور سب سے بڑا جرم ہے یہ وہ بدترین لعنت ہے جو معاشرہ کو تمام بنیادی خوبیوں سے محروم کر دیتی ہے۔ جس معاشرہ میں شرک کا دور دورہ ہو جائے وہاں دولت کی ریل پیل، عپاشی، اعلیٰ معیار زندگی اور دنیا کی ترقی تو مل سکتی ہے لیکن اطمینان قلب، سکون جان، مساوات انسانی، عدل و انصاف، ہمدردی وتعاون، انسانی بنیادی حقوق اور اعلیٰ معیار اخلاق جیسی خوبیاں مفقود ہو جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ قرآن نے اسے ظلم عظیم قرار دیا ہے۔اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے بے شک شرک سب سے بڑا ظلم ہے (سورہ لقمان پارہ 21)۔ شرک چلی تو کھلا شرک ہے اور شرک خفی علی الاعلان تو نہیں کیا جاتا لیکن توحید کے ساتھ آمیزش کی جاتی ہے ایک مسلمان بظاہر اللہ واحد پر ایمان کا دعویٰ رکھتا ہے اور توحید پرستی کا دعویٰ بھی کرتا ہے۔ روزہ، نماز اور دیگر شرعی احکامات پر عمل بھی کرتا ہے لیکن ایمان و یقین کی کمزوری کی وجہ سے وہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق کو خدائے حقیقی کی ذات، صفات اور اختیارات میں شامل کر لیتا ہے ایسے شرک سے بچنا بھی بہت ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ سورہ یوسف میں ارشاد فرمات ہے کہ ’’اللہ پر ایمان کا دعویٰ رکھنے والوں میں اکثر شرک میں مبتلا ہیں‘‘)۔ دین اسلام میں توحید (اللہ کو واحد جاننا) کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ توحید کا مطلب اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا زبان سے اقرار، دل سے تصدیق کرنا اور عمل سے ثابت کرنا ہے۔ اللہ تعالیٰ کو اس کی ذات و صفات میں واحد پکارنا اکیلا اور ایک ماننا۔ اُسی کو عبادت کے لائق سمجھنا اسی کے احکامات کے سامنے سر تسلیم خم کرنا۔ قرآن حکم نے عقیدہ توحید پر سب سے زیادہ زور دیا ہے۔ سورہ آل عمران میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے ’’اللہ نے گواہی دی کہ اسکے سوا کوئی معبود نہیں۔ تمام فرشتے اور علم حق پر قائم انسان بھی اس پر گواہ ہیں‘‘ سورہ اخلاص میں فرمایا کہ ’’کہو اللہ ایک ہے۔ اللہ بے نیاز ہے۔ اس کا کوئی بیٹا ہے اور نہ وہ کسی کا بیٹا ہے اور اس کا کوئی ہمعصر یا ثانی نہیں۔‘‘ سورہ البقرہ میں فرمایا ’’اور تمہارا معبود اللہ واحد ہے۔ اسکے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ بڑا مہربان‘ رحم کرنے والا ہے۔‘‘ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے بار بار واضح فرمایا کہ میں واحد ہوں۔ صرف میری ہی عبادت کی جائے۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیش انبیاء و رسول جو اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت و رہنمائی کیلئے بھیجے‘ ان سب نے اللہ کی واحدانیت کا درس دیا۔ خاتم النبینؐ نے بھی اللہ تعالیٰ کی واحدانیت کا نہ صرف درس دیا بلکہ اس پر ثابت قدم رہنے کا حکم بھی فرمایا۔ ایک مرتبہ ایک شخص نے آکر عرض کیا اے اللہ کے رسولؐ مجھے کوئی ایسا عمل بتا دیں کہ مجھے آپکے بعد کسی اور سے کچھ پوچھنا نہ پڑے۔ آپؐ نے ارشاد فرمایا ’’کہو میں اللہ تعالیٰ پر ایمان لایا اور ثابت قدم ہو جا‘‘ حضرت معاذ بن جبل ؓ سے روایت ہے کہ مجھے نبی کریمؐ نے فرمایا کہ جنت کی کنجیاں اس بات کی گواہی دینا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں۔‘‘ حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہؐ کے پاس ایک اعرابی آیا۔ اس نے عرض کی کہ مجھے کوئی ایسا عمل بتائیں جب میں اسے کر لوں تو جنت میں داخل ہوں۔ آپؐ نے فرمایا کہ اللہ کی عبادت کر اسکے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا۔ فرض نماز پڑھ اور فرض زکوٰۃ ادا کر۔ رمضان کے روزے رکھ۔ اس نے کہا اس ذات کی قسم جس کے قبضہ میں میری جان ہے نہ میں اس پر کچھ زیادتی کروں گا اور نہ اس سے کم کروں گا۔ جب وہ واپس جانے لگا تو نبی کریمؐ نے فرمایا کہ جس شخص کو یہ پسند ہو کہ وہ ایک جنتی آدمی کو دیکھے وہ اس کی طرف دیکھ لے۔‘‘ اسلام سے قبل مختلف قوموں نے بہت سے غلط عقائد گھڑ لیے تھے۔ بدقسمتی سے آج بھی یہ دنیا میں پائے جاتے ہیں۔ آج کے دور کا سب سے بڑا شرک مادہ پرستی ہے۔ بقول علامہ اقبال

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

یہ دور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے

صنم کدہ ٔجہاں لاالہ الااللہ

اللہ کریم ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور ایک بار پھر تمام دنیا میں بسنے والے ایمان والوں کو عید مبارک۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

سید روح الامین....برسرمطلب

سید روح الامین....برسرمطلب


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • ٹرمپ کی آمد :تین سو برس بعد شاہ جہاں اور ممتاز کی قبروں کی ...

    Feb 25, 2020 | 12:07
  • زندگی بہت حسین ہے اس کی قدر کریں:صبا قمر

    Dec 29, 2020 | 16:05
  • ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 20 برس بیت گئے

    Dec 23, 2020 | 11:14
  • ملکہ ترنم نور جہاں کی 20 ویں برسی (کل )منائی جائےگی

    Dec 22, 2020 | 17:49
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پاکستان نے بیلسٹک میزائل کی سطح تک شاہین 3 سطح کا کامیاب ...

    Jan 20, 2021 | 18:08
  • یوٹیوب نے ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد پابندی میں توسیع کردی

    Jan 20, 2021 | 18:05
  • ٹرمپ کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے، ایرانی صدر

    Jan 20, 2021 | 18:01
  • کورونا کی برطانیہ سے پھیلنے والی نئی قسم کی 60 ممالک میں ...

    Jan 20, 2021 | 17:54
  • 350 ملین افراد کو خوراک کی کمی کا سامناہے ، اقوام متحدہ

    Jan 20, 2021 | 17:34
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 2

    پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن نے فیصلے میں تاخیرکی وجوہات بتا دیں

  • 3

    پی ڈی ایم صرف اپنے کھوکھلے بیانیئے کی وجہ سے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہی ...

  • 4

    دوماہ سے لاپتہ علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما منظرِعام پر آگئے

  • 5

    ٹرمپ کی بیٹی ٹفنی نے منگنی کا اعلان کردیا

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group