فرمودہ اقبال
مسلمان کو چاہئے کہ وہ ذات پات کی لعنت سے دور رہے۔ مسلمان کی ذات صرف اسلام ہے‘ اس لئے اس کو فخر کے ساتھ کہنا چاہئے کہ میں مسلمان ہوں اور بس۔ رنگ نسل‘ خاندان اور قبیلے وغیرہ کے امتیازات کو بت سمجھ کر توڑ دینا چاہئے۔
(از کتاب سلسلہ در سیاست اقبال مرتبہ پروفیسرعبدالرشید فاضل)