کے الیکٹرک کی ناقص کارکردگی کے خلاف سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع
کراچی (نیوز رپورٹر) تحریک لبیک پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی مفتی محمد قاسم فخری نے شہر میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہونے والی اموات پر سندھ اسمبلی میں قرارداد پیش کردی، قرارداد میں مفتی قاسم فخری نے مطالبہ کیا کہ بارشوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا جائے، مفتی قاسم فخری نے مزید کہا کہ کے الیکٹرک کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے کراچی کے مختلف علاقوں