بارش سے تباہی کے ذمہ دار حکومت اور منتخب نمائندے ہیں:ڈاکٹر سلیم حیدر
کراچی(نیوز رپورٹر)مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے کراچی اور حیدرآباد میں بارش سے ہونے والی تباہی کا ذمہ دار پیپلزپارٹی کی حکومت اور دونوں شہروں کے میئرز کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ رین ایمرجنسی کے نام پر حاصل کئے گئے کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود کراچی اور حیدرآباد کے لاکھوں مہاجر بارش اور سیوریج کے گندے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں انہیں ریلیف فراہم کرنے کو کوئی تیار