سینیٹ اورقومی اسمبلی کے اجلاس آج سہ پہر اسلام آباد میں ہورہے ہیں Aug 01, 2019 | 10:31 10:31 AM, August 01, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ سینیٹ کااجلاس آج دن دوبجے اورقومی اسمبلی کااجلاس شام چاربجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔ دونوں ایوانوں میں قانون سازی کے علاوہ قومی اورعالمی اہمیت کے امورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک