کشمور: اغواء کے الزام میں گرفتار 2ملزم لاک اپ توڑ کر فرار
کشمور(نوائے وقت رپورٹ) کشمور کے درانی تھانہ سے دو خطرناک ملزمان لاک اپ توڑ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو اغوا کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا ۔ گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ غفلت کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
2ملزم فرار