عید کی چھٹیوں کے بعد پنجاب میں سرکاری ادارے آج، وفاقی کے پیر کو کھلیں گے
اسلام آباد (آن لائن) پنجاب حکومت کے ماتحت سرکاری دفاترز عید کی چھٹیوں کے بعد آج جمعہ اور وفاقی حکومت کے ادارے سوموار کو کھلیں گے۔ عید کے موقع پر سرکاری ملازمین نے ہفتہ اور اتوار کی بھی اپنے اداروں کے سربراہان سے ایڈوانس چھٹیاں حاصل کر رکھی ہیں تاہم عید کی چھٹیاں پنجاب حکومت کے اداروں کی آج اور وفاقی حکومت کے اداروں کی سوموار کے روز ختم ہونگی۔
عید چھٹیاں