Waqt News
Thursday | April 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • افغانستان' طالبان کے حملوں میں 23سیکیورٹی اہلکار ہلاک،درجنوں زخمی
  • خطے میں دیرپا امن کیلئے عالمی برادری کومثبت کردار ادا کرنا ہوگا۔شاہ محمود قریشی
  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ
  • پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر اعظم کی شاندار سنچری
  • وزیر اعلی عثمان بزدارکی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر قومی کپتان بابراعظم کو مبارکباد

بے وفا شوہروں کو ’محبوباؤں‘ سے دور کرنے والا ’جذبات مشیر

Apr 01, 2021 5:01 AM, April 01, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

بیجنگ: خود کو ’جذباتی مشیر‘ (ایموشنل کاؤنسلر) کہنے والا31 سالہ شیاؤ شینگ ایک منفرد مہارت رکھتا ہے: وہ ’گھر سے باہر‘ چکر چلانے والے بے وفا شوہروں کو اور ان کی محبوباؤں میں تعلق ختم کرواتا ہے اور اسی کام کا معاوضہ لیتا ہے۔چین میں رہنے والے شیاؤ شینگ نے یہ اچھوتا کاروبار ا?ج سے چھ سال پہلے اکیلے شروع کیا تھا لیکن چند ہی سال میں اس کے کاروبار نے اتنی ترقی کرلی کہ اسے اپنے ساتھ مددگار ملازمین بھی رکھنا پڑگئے۔آج اس کا معاون عملہ آٹھ افراد پر ہے جس میں کسٹمر سروس مینیجر اور صورتِ حال کا تجزیہ کرنے والے ماہرین کے علاوہ اداکار اور ڈائریکٹر تک شامل ہیں جو کسی بھی ممکنہ منظر نامے کے مطابق موزوں ترین حکمتِ عملی اپنانے میں اس کی مدد کرتے ہیں۔شینگ کے لئے یہ کام بہت منافع بخش ثابت ہوا ہے کیونکہ ایسا کوئی بھی کیس حل کرنے کا اوسط معاوضہ وہ ڈیڑھ لاکھ یوآن (تقریباً 36 لاکھ پاکستانی روپے) وصول کرتا ہے۔

 حکمرانوں نے مہنگائی کے ذریعے عوام کا کچومر نکال دیا :خرم دستگیر خان

، تاہم بعض کیسز کا معاوضہ اس سے بھی کہیں زیادہ یا کچھ کم ہوسکتا ہے۔شینگ اپنے ماہرین کے ساتھ مل کر نت نئی ترکیبیں لڑاتے ہیں اور اپنی مؤکلوں کی شادی شدہ زندگی سے ’غیر عورتوں‘ کو نکال باہر کرنے میں اکثر کامیاب رہتے ہیں۔ضرورت پڑنے پر وہ اپنی حکمتِ عملی کو (ڈائریکٹر اور اداکاروں کی مدد سے) مؤکل کے سامنے ڈرامے کے طور پر پیش کرکے ان کی تسلی بھی کرواتا ہے۔البتہ، شینگ کی خدمات کا دائرہ صرف یہیں تک محدود نہیں، بلکہ وہ کسی جوڑے میں محبت اور وفاداری جانچنے کیلیے ’لو ٹیسٹر‘ (پیار جانچنے والے) کرائے پر بھی دیتے ہیں۔یہ لوگ اس شادی شدہ جوڑے کے ایک فرد کو رجھانے اور لبھانے کی پوری کوشش کرتے ہیں تاکہ یہ جان سکیں کہ وہ اپنے جیون ساتھی سے مخلص ہے یا نہیں۔

 بلاول نے پی ڈی ایم کا شوکاز نوٹس پھاڑ کر سیاسی نابالغ ہونے کا ثبوت دیا:اظہر قیوم ناہرا 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • واویلا مچانے کی ضرورت نہیں 

    Apr 02, 2021
  • چین ایران معاہدے پر میرا گُمان 

    Apr 01, 2021
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
متعلقہ خبریں
  • جوبائیڈن کی ڈاکٹر فاﺅچی کو مشیر بننے کی پیشکش

    Dec 04, 2020 | 12:39
  • نائیجیریا میں 110 افراد کا بے رحمانہ قتل

    Nov 30, 2020 | 09:58
  • بے گناہ لوگوں کے خلاف دہشت گرد حملوں کو روکنا چاہیے: ٹرمپ

    Nov 03, 2020 | 13:31
  • وزیراعلیٰ پنجاب کا آٹے کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے ...

    Sep 22, 2020 | 10:32
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • افغانستان' طالبان کے حملوں میں 23سیکیورٹی اہلکار ...

    Apr 14, 2021 | 22:53
  • خطے میں دیرپا امن کیلئے عالمی برادری کومثبت کردار ادا کرنا ...

    Apr 14, 2021 | 22:40
  • ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

    Apr 14, 2021 | 22:26
  • پاکستان کی تاریخی فتح، جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے شکست، بابر ...

    Apr 14, 2021 | 21:09
  • وزیر اعلی عثمان بزدارکی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی ...

    Apr 14, 2021 | 20:23
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  اے ایچ کاردار اور فضل محمود نہ ہوتے تو کیا ...

    Apr 14, 2021
  • برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ!!!!

    Apr 14, 2021
  • رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

    Apr 14, 2021
  • کنول نصیر، حسینہ معین، شوکت علی اور اب ضیاء شاہد، ...

    Apr 13, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
  • 1

    وزیر خارجہ کے دورۂ جرمنی سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہوئے ہیں

  • 2

     احتجاج مظاہرے‘ پولیس پر تشدد 

  • 3

    نئی مردم شماری کا بلاجواز فیصلہ

  • 4

    کچن ٹرک پالیسی سے عوام کے بھکاری ہونے کا تأثر نہیں ابھرنا چاہیے

  • 5

    فواد چودھری کو وزارت اطلاعات کا قلمدان بھی تفویض 

  • 1

    بدھ  ‘  1442ھ‘  14؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  29شعبان المعظم   1442ھ‘  13؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  28شعبان المعظم   1442ھ‘  12؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  27شعبان المعظم   1442ھ‘  11؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  26شعبان المعظم   1442ھ‘  10؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ڈسکہ انتخابی معرکہ بے لاگ تبصرہ

    Apr 14, 2021
  • شکایات کا ازالہ،وزیر اعظم کا منفرد انداز

    Apr 14, 2021
  • *سیاحت، معیشت اور پاکستان* 

    Apr 14, 2021
  • رمضان قرآن اور ایمان 

    Apr 14, 2021
  • رشوت کے کمالات 

    Apr 14, 2021
  • ایک اور کہانی

    Apr 14, 2021
  • لفافے شفافے!

    Apr 14, 2021
  • پنجاب کی آواز خاموش ہو گئی

    Apr 14, 2021
  • رمضان پیکیج؛ عثمان بزدار نے دل جیت لئے

    Apr 14, 2021
  • آن لائن ادائیگی کو محفوظ بنانے کیلئے مستحکم ...

    Apr 14, 2021
  • 1

    سب سے بڑا سخی کون، قصہ تین صحابہؓ  کا

  • 2

    آئی ایم ایف اور مہنگائی

  • 3

    معذور و معمر شخص کی مالی مشکلات 

  • 4

    ہادی رمضان دسترخوان کی مہکاریں

  • 5

      عورت  مارچ  اور متنازعہ نعرے 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    عالمگیر پیغام (۱)

  • 2

    انقلابِ فکر و عمل (۲) 

  • 3

    صبر 

  • 4

    انقلابِ فکر و عمل (۱) 

  • 5

    اخلاص نیت (۳)

  • 1

    جمہوریت

  • 2

    ہمیں ہر روز سبق

  • 3

    متحد

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    سلطنت مغلیہ

  • 1

    ’’تن بہ تقدیر‘‘

  • 2

    وہ جس کے ہاتھ

  • 3

    آرزو

  • 4

    قوم

  • 5

    ولایت

منتخب
  • 1

    سرپیٹ لینے کی تیاری 

  • 2

    ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

  • 3

    ’’ہمارے نمائندوں‘‘ کی اصل ترجیح؟ 

  • 4

    وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

  • 5

    رحمن صاحب: ’’اچھے زمانے تھے‘‘

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مریم نواز کا شہباز شریف کی ضمانت منظور ہونے پر ردعمل

  • 2

    تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، شیخ رشید

  • 3

    گاڑیوں کی فروخت میں اضافے سے متعلق وفاقی وزیر اسدعمر کا بیان

  • 4

    صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی ضمانت منظور

  • 5

    بھارت میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ،ایک دن میں پونے دو لاکھ سے زائد ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group