ساہیوال:مردان میں پوسٹ ماسٹر کی شہادت کے واقعہ کی مذمت
ساہیوال (نمائندہ نوائے وقت+نامہ نگار)مردان ڈویژن میں پوسٹ مین کو شہید کرنے اورپوسٹ ماسٹر کو زخمی کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت۔پاکستان پوسٹ ساہیوال کے عہدیداران راجہ یاسین،راناشاہدمحمود،حافظ مجاہد رشیدودیگرکے علاوہ مرکزی عہدیدار سیدطاہررضازیدی وکارکنان نے واقعہ کی شدیدمذمت کی۔