Waqt News
Friday | January 15, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ملک میں شدید دھند چھاے رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
  • ابوظہبی کی قومی فضائی کمپنی ویز ایئرٹکٹوں کی رعایتی قیمت پر فروخت جاری
  • آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال کیا تو جیسا کریں گے ویسا بھریں گے، وزیر داخلہ
  • حسن علی کا بیوی سے محبت کا اظہار
  • ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی

آٹے کی قلت ، چکی مالکان نے 3روپے مہنگا کردیا، ایل پی جی 39روپے کلو سستی: پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ برقرار

Apr 01, 2020 12:16 PM, April 01, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

لاہور ‘ کراچی‘ اسلام آباد (کامرس رپورٹر‘ نامہ نگار‘ نوائے وقت رپورٹ) یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹے سمیت دیگر اشیاء کم شرح سے دستیاب رہیں جبکہ جنرل سٹوروںپر زیادہ تر خشک راشن جن میں دالیں، چاول اور چینی  عام مارکیٹوں  اور دکانوں کے مقابل مہنگی فروخت ہوئیں۔ تھوک مارکیٹ میں چنا سفید 100 سے  105 روپے فی کلو اور سٹوروں پر 150 سے 155 روپے فی کلو میں دستیاب تھا۔ دال چنا بھی بعض سٹوروں پر 150 اور بعض پر اس سے بھی زیادہ تھی جبکہ تھوک میں گزشتہ روز اس کا ریٹ 120  سے  125 روپے فی کلو تھا۔ سٹور مالکان کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ویلیو ایڈیشن کر کے اشیا فروخت کرتے ہیں۔ اس لئے بڑے سٹوروں پر قیمتیں زیادہ ہیں سٹور مالکان اور دکانداروں کا کہنا ہے کہ گزشتہ دس سے پندرہ دنوں میں خشک راشن کی خریداری میں 100 فیصد اضافہ ہوا۔ اس ضمن میں مارکیٹ کمیٹی کے جاری کردہ نرخوں کے مطابق گزشتہ 15 دنوں میں دالوں، بیسن، سرخ مرچ، گڑ، آٹے اور چاول کی قیمت میں کو ئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا۔صوبائی دارالحکومت کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی آٹا نایاب رہا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بعص علاقں میں دکانداروں نے آٹے کی گراں فروشی کی۔ علاوہ ازیں لاہور میں آٹا چکی مالکان نے گذشتہ 3دنوں میں ایک کلو چکی آٹا کی قیمت میں 3روپے کا اضافہ کر دیا ہے جس سے اسکی قیمت 62روپے سے بڑھ کر 65روپے ہو گئی ہے۔ لاہور آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجی یوسف کے مطابق اس وقت فلور ملیں شہر طلب سے 35فیصد ذائد آٹا فراہم کر رہیں ہیں لیکن لوگ لاک ڈائون سے خوفزدہ ہیں اور ضرورت سے زیادہ آٹے کے تھیلے خرید رہے ہیں جس کے باعث آٹا نایاب ہے۔ لاہور بھر میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کے دوران مہنگی اشیاء بیچنے والوں پر مقدمات درج کر کے 19افراد کو حراست میں لیا گیا۔ ایک اعلامیے میں ڈپٹی کمشنر لاہور نے بتایا کہ شہر میں 321 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جبکہ مہنگی اشیا فروخت کرنے والوں کو ایک لاکھ 46 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔ دریں اثناء پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی کمی کا اعلان کردیا گیاہے، اوگرا نے اپریل کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 39 روپے فی کلو کمی کا اعلان کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 462 روپے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اپریل کے لیے 11.8 کلو کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1067.39 روپے مقرر کی گئی ہے۔ یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق آج سے پٹرول کی فی لٹر قیمت 96روپے 58 پیسے پر برقرار رہے گی۔ ڈیزل کی فی لٹر قیمت 107روپے 25پیسے ‘ مٹی کے تیل کی قیمت77روپے 45پیسے اور لائٹ ڈیزل کی فی لٹر قیمت62روپے51پیسے پر برقرار رہے گی۔

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، موٹروے کئی مقامات سے ٹریفک کیلئے بند
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  •  نیا سال نجومیوں کی نظر میں

    Jan 04, 2021
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایسی اپوزیشن سے کسی کو کیا پریشانی!

    Jan 06, 2021
متعلقہ خبریں
  • پی ٹی اے کا آن لائن گیم پب جی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jul 24, 2020 | 11:09
  • حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    Jan 31, 2020 | 23:37
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قلت، ایف آئی اے کی تحقیقات کا پہلا مرحلہ ...

    Jun 12, 2020 | 11:30
  • کراچی ائیر پورٹ کے قریب لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا طیارہ ...

    May 22, 2020 | 15:07
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ملک میں شدید دھند چھاے رہنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

    Jan 15, 2021 | 16:00
  • ابوظہبی کی قومی فضائی کمپنی ویز ایئرٹکٹوں کی رعایتی قیمت پر ...

    Jan 15, 2021 | 15:43
  • آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال کیا تو جیسا کریں گے ویسا ...

    Jan 15, 2021 | 15:21
  • ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار میں کمی

    Jan 15, 2021 | 15:10
  • پرواز سے دو گھنٹے قبل تاریخ اور وقت تبدیل کیا جاسکتا ہے، ...

    Jan 15, 2021 | 15:03
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اسلام آباد کی کشش، مہنگا پٹرول اور جماعت اسلامی ...

    Jan 15, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
  • براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

    Jan 14, 2021
  • حقیقی سیاسی کارکن ندیم افضل چن کی رخصتی اور پی ٹی ...

    Jan 14, 2021
  • جزائے متعلق صدارتی آرڈینینس کی بجائے حکومتی ...

    Jan 13, 2021
  • 1

    وطن کا دفاع مضبوط بنانے اور بلوچستان کی ترقی کیلئے فوج کے شانہ بشانہ ہونا ہوگا

  • 2

    پرتشدد قوم پرست تنظیموں پر  پابندی کا صائب مطالبہ

  • 3

    اسامہ ستی قتل کی انکوائری رپورٹ

  • 4

    پرامن افغانستان خطہ کی اہم ضرورت ہے‘ پاکستان اپنے دفاع سے غافل نہیں

  • 5

    وزیر اعظم کی وزرا کو کارکردگی  بہتر بنانے کی ہدایت 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  30؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  15؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  29؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  14؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  28؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  13؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل‘  27؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  12؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر‘  26؍ جمادی الاوّل 1442ھ‘  11؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • این جی اوز کا کردار 

    Jan 15, 2021
  • مقبوضہ کشمیر۔نسل کشی کب تلک ؟ 

    Jan 15, 2021
  • سانحہ مچھ اور را کا مکروہ چہرہ 

    Jan 15, 2021
  • حکومت اور حکمرانی

    Jan 15, 2021
  • ’’حضرت سُلطان باہوؒ ،علامہ اقبالؒ اور ...

    Jan 15, 2021
  • ایک مسلم سا کسی کا اُوج نہیں ہے

    Jan 15, 2021
  • کورونا سے زیادہ خطرناک

    Jan 15, 2021
  • کسان تحریک کے خلاف مودی کے اوچھے ہتھکنڈے 

    Jan 15, 2021
  • سرکاری ملازمین اور بادشاہی شرارت

    Jan 15, 2021
  • پاکستان کا صنعتی پہیہ گھوم رہا ہے 

    Jan 15, 2021
  • 1

     خدمت انسانیہ، مفت علاج اور ادویات

  • 2

    حمید نظامیؒ کی یاد میں 

  • 3

    بے اولادی کو روگ نہیںبنائیے 

  • 4

    درد بنتا ہے فغاں

  • 5

    کرونا سے  بچا لے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    حسنِ تربیت کے ثمرات 

  • 2

    ایک روحانی انقلاب

  • 3

    تمدن آفریں

  • 4

    اوصافِ حمیدہ

  • 5

    علم اورصحابہ کرام

  • 1

    جدوجہد

  • 2

    مسلمان 

  • 3

    تقدیر

  • 4

    معاشیات

  • 5

    مظہر

  • 1

    ضربِ کلیم

  • 2

    یورپ 

  • 3

    فضا

  • 4

    علم اور مذہبی واردات و مشاہدات

  • 5

    ذوقِ

منتخب
  • 1

    ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

  • 2

    فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

  • 3

    دھڑے اور ڈیرے کی سیاست کا امین ، حاجی مصطفی کھوکھر 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    پیٹرول کی قیمت میں11روپے سے زائد اضافےکافیصلہ آج متوقع

  • 2

    وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ ہونے والی میٹنگ بہت ہی حوصلہ افزا رہی ہے : ...

  • 3

    لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اہتمام جاری صفائی آپریشن کے تحت شہر سے 85 فیصد کوڑا ...

  • 4

    اپوزیشن کے پاس اکثریت ہے تو تحریک عدم اعتماد لائیں. اعجاز شاہ

  • 5

    عالمی مارکیٹ اور مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں کمی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group