اسپین:کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 849 ہلاکتیں ، 9222 نئے کیسوں کی تصدیق Apr 01, 2020 | 09:53 9:53 AM, April 01, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسپین میں کرونا وائرس سے ایک دن میں 849 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 9222 نۓ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔ اٹلی کے بعد اسپین کرونا وائرس سے متاثرہ ملک ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک