صدرڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے والد سردار فتح محمد بزدار کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کیلئے مغفرت اور سوگوار خاندان کیلئے صبرجمیل کی دعا کی۔ مرحوم فتح محمد بزدار تین بار پنجاب اسمبلی کے منتخب رکن رہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38