منشیات فروش گرفتار،50لیٹر شراب برآمد Apr 01, 2019 9:32 AM, April 01, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نامہ نگار ) ٹاؤن شپ پولیس نے بدنام زمانہ شراب فروش عاصم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے50 لیٹر دیسی شراب برآمدکر لی ہے ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+