سابق صدر مالدیپ عبداللہ یامین کے 8بینک اکائونٹس بحال، 6.5ملین کے اثاثے منجمد کئے گئے تھے
ماسکو(سپٹنک) مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کے 8بنک اکائونٹس ہائیکورٹ نے غیر منجمد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ اب وہ 6.5ملین ڈالر کے اثاثوں کو اپنے استعمال میں لا سکیں گے، کرپشن منی لانڈرنگ کیس میں منجمد کئے گئے تھے۔