3سال تک ایرانی بجلی پر انحصار لازمی ہے ، عراق
واشنگٹن (اے پی پی) عراقی پارلیمنٹ کے سپیکر نے امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تہران پر عائد امریکی پابندیوں کے حوالے سے عراق کو حاصل استثناء میں توسیع کرے کیوں کہ بغداد تین سال سے پہلے ایران سے بجلی کی درآمد نہیں روک سکتا۔