برطانوی شاہی خاندان میں ’’لیڈی ڈیانا‘‘ کی آمد متوقع
لندن (نیٹ نیوز) برطانوی شاہی خاندان میں شہزادہ پرنس ہیری اور شہزادی میگھن مارکل کے ہاں جونیئر لیڈی ڈیانا کی آمد متوقع کی جارہی ہے۔ پرنس ہیری اور میگھن مارکل کے حوالے سے کہا جارہا ہے کہ ان کے گھر لڑکی کی صورت میں ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ نیا آنے والا مہمان لڑکی ہے جس کا نام ڈیانا رکھا جائے گا۔