وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف گیارہ روزہ دورے کے بعد لندن سے لاہور پہنچ گئے۔شہباز شریف طبی معائنے کیلئے لندن گئے تھے۔وزیرا علیٰ پنجاب شہباز شریف گیارہ روزہ دورے ک بعد لندن سے لاہور علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر پہنچ گئے۔ شہباز شریف طبی معائنے کے لئے لندن گئے تھے۔ وزیراعلٰی پی آئی اے کی پرواز پی کے سات پانچ آٹھ سے لاہور ائیرپورٹ پر پہنچے ہیں۔ شہباز شریف ائیرپورٹ سے اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاو¿ن کے لئے روانہ ہوگئے۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024